خیر پور پولیس نے مزدور کو ڈاکو قرار دیکر جیل بھیج دیا
کراچی (نمائندہ امت) خیر پور پولیس نے بااثر شخص کی ایما پر مزدور کو ڈاکو قرار دیکر جیل بھیج دیا۔ علی زمان کی گرفتاری رانی پور سے مقابلے میں دکھائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں محنت مزدوری کرنے والا…