ڈیم تعمیر میں 9 سال تاخیر سے لاگت اڑھائی گنا بڑھ گئی
اسلام آباد(خبر نگار خصوصی)گوادر شہر کو پانی کی فراہمی کے لیے بنائے جانے والے نولانگ ڈیم کی تعمیر شروع ہونے میں 9 برس کی غیر معمولی تاخیر کے سبب منصوبے کا تخمینہ لاگت اڑھائی گنا تک بڑھ چکا ہے، جبکہ اس…