عمران سےشجاعت -پرویزالٰہی کی ملاقات-اپوزیشن مخالف لائحہ عمل پرمشاورت

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سےچوہدری شجاعت حسین کی قیادت میں مسلم لیگ ق کےوفدنے ملاقات کی جس میں اپوزیشن کےخلاف مشترکہ لائحہ عمل اختیارکرنےپرمشاورت کی گئی۔وزیراعظم آفس میں ہونےوالی…

نوشہرہ میں8سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

نوشہرہ/رسالپور ( بیورورپورٹ/نامہ نگار)نوشہرہ میں بھی زینب کی طرح ایک معصوم بچی درندگی کا شکار ہو گئی ، تیسری جماعت کی طالبہ 8 سالہ منا ہل کی خون میں لت پت لاش مقامی قبرستان سے برآمد ہوئی ، مناہل مدرسہ…

پولیس اہلکار کی ہلاکت کیس میں 2 سپاہیوں کا ریمانڈ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے گارڈن میں پولیس اہلکار کی ہلاکت سے متعلق مقدمہ میں گرفتار 2 پولیس اہلکاروں فرہاد اور ارشاد کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔تفتیشی…

نایاب بندر کھانے پر 6 ویت نامی گرفتار

ہنوئی(مانیٹرنگ ڈیسک ) نایاب نسل کے بندر کھانے پر 6 ویت نامی شہریوں کو گرفتار کر لیا گیا ۔ میڈیا کے مطابق پولیس نے بتایا کہ مذکورہ افراد نے معدوم نسل کے بندر کو شکار کیا اور پھر اسے پکا کر کھانے کی…

گھر کا چھجہ گرنے سے ماں 2 بیٹیاں جاں بحق- بیٹا زخمی

سانگھڑ (نمائندہ امت) سانگھڑ کے قریب زیر تعمیر گھر کا چھجا گرنے سے ماں 2 بیٹیوں سمیت جاں بحق اور بیٹا زخمی ہو گیا۔ افسوسناک واقعہ سانگھڑ کے نواحی علاقے گھنڈن میں پیش آیا جہاں پر گھر کے افراد ناشتہ کرنے…

حماد کا قتل امن کے دعویداراداروں اور حکومت کی ناکامی ہے۔آفاق احمد

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے حماد خان کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے ا کہا ہے کہ حماد کا قتل کراچی میں امن کے دعو یداراداروں اور حکومت کی ناکامی ہے۔ مہاجر قاتل…

ایبٹ آباد میں کار کھائی میں گرنے سے 4 جاں بحق

ایبٹ آباد (نمائندہ امت) ایبٹ آباد میں کار کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ کار کالی مٹی کے قریب ڈرائیور سے بے قابو ہوئی۔ ریسکیو اہلکاروں نے لاشوں اور زخمیوں کو نکال کر قریبی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More