عالمی رینکنگ میں ملاکنڈ یونیورسٹی 564 نمبر پر آگئی
چکدرہ( نمائندہ امت) یو آئی گرین میٹرک رینکنگ میں ملاکنڈ یونیورسٹی دنیا بھر میں 564 ، ملک بھر میں چھٹی اور خیبر پختونخوا میں دوسرے نمبر پر آگئی ، ملاکنڈ یونیورسٹی ملک کی واحد درسگاہ ہے جو دنیا کے…