سندھ مدرسہ یونیورسٹی کے تحت ریڈیو اسٹیشن کا افتتاح
کراچی(بزنس رپورٹر)چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ نے کہا ہے آج کے دور میں میڈیا مقامی سطح پر محدود نہیں ہے، بلکہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وجہ سے ایک عالمی میڈیا بن چکا ہے۔اسی طرح پاکستانی میڈیا…