زرداری اور فریال کو جے آئی ٹی رپورٹ پر جواب داخل کرنے کا حکم
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کی رپورٹ پر آصف زرداری او رفریال تالپور کو جواب داخل کرانے کا حکم دیا ہے۔ 24دسمبرکو لاہور رجسٹری میں ہونے والی سماعت…