سپریم کورٹ۔ آسیہ کی رہائی کیخلاف ا حتجاج میںنقصانات کی ادائیگی کا پلان طلب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ نے آسیہ ملعونہ کورہاکرنے کے بعدہونے والے مظاہروں میں ا حتجاج کے دوران نقصانات کی ادائیگی کا پلان اور مکمل رپورٹ 2 ہفتے میں طلب کرلی ۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں…

مردہ بن کربدعنوانی کیس سے بچنے والا افسرڈرگ اتھارذٹی کا سربراہ مقرر

اسلام آباد(نمائندہ امت) وزارت قومی صحت نے خود کو مردہ ظاہر کر کے بدعنوانی کیس سے بچنے والے افسر شیخ اختر حسین کو ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان(ڈریپ) کامستقل سربراہ تعینات کر دیاہے۔ وفاقی کابینہ کی…

باڑامالکان کوبلیک میل کرنیوالا ڈرگ انسپکڑمعطل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل چیف سیکریٹری و سیکریٹری صحت نے اختیارات سے تجاوز ،ادویہ صنعت اور ڈسٹری بیوٹرز کو بلیک میل کرنے کی شکایات پر ڈرگ انسپکٹر خورشید شیخ کومعطل کرکےمحکمہ صحت میں رپورٹ کا حکم…

ایک اوراعلیٰ تعلیم یافتہ کشمیری شہید

لاہور(نمائندہ امت)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ایک اوراعلیٰ تعلیم یافتہ کشمیری نوجوان کوشہیدکردیاجس پر ہزاروں افرادنےسڑکوں پرنکل کرشدیداحتجاج کیا۔ شہیدنوجوان ایم بی اےڈگری ہولڈرتھا۔بھارتی…

پولیس اہلکار قتل کیس میں 2پیٹنی بھائی زیرحراست

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سولجر بازار میں پولیس اہلکار کے قتل کی تفتیش میں پولیس نے اہم پیشرفت کرتے ہو ئے 2پیٹی بھائیوں سمیت 3 افراد کو حراست میں لے لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ریکسر پل والی سڑک پر تین روز قبل…

ترکی سے خوفزدہ کردوں نے منبج بشار کے حوالے کردیا

بیروت/دمشق(امت نیوز)شام کی بشار الاسد فوج امریکی فوج کی اتحادی کرد تنظیم وائی پی جی کی اپیل پر تنازع شروع ہونے کے بعد پہلی بار منبج میں داخل ہو گئی ہے ۔ کرد تنظیم نے امریکہ کی جانب سے فوجی انخلا کے…

نیو یارک میں خلائی مخلوق اترآئی

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)نیو یارک کے شہریوں کے بارے میں مشہور ہے کہ انہیں کوئی بھی چیز حیران نہیں کر سکتی۔ لیکن گزشتہ شب بجلی گھر کے جنریٹر میں دھماکے کے بعد خارج ہونے والی روشنیاں دیکھ کر لوگ یہ سمجھ…

گل پلازہ کے درجنوں تاجر ٹیکس چوری میں ملوث نکلے

کراچی( رپورٹ :عمران خان ) صدرکے تجارتی مرکز گل پلازہ کے درجنوں تاجر گزشتہ کئی برسوں سے انڈر انوائسنگ کی وارداتیں کر کے کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری کرچکے ہیں ،ایف آئی اے کے ہاتھوں حوالہ ہنڈی کے الزام میں…

منگولیا میں کرپشن کے خلاف ہزاروں افراد کا مارچ

اولان باتور/برازاویلے(امت نیوز) منگولیا میں ہزاروں افراد نے کرپشن کے خلاف مارچ کیا۔ جمعرات کو درجہ حرارت منفی20 ہونے کے باوجود خواتین سمیت تقریبا25000 افراد دار الحکومت اولان باتور کی سڑکوں پر نکل آئے…

اہم سعودی وزرا اور گورنر تبدیل

ریاض(امت نیوز) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے حکم کے بعد کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کردیا گیا۔ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے سیاسی اور سیکورٹی عہدے برقرار ہیں اور وہ اب بھی ملک کے…

سرجانی میں صندوق سے تشدد زدہ لاش برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سرجانی میں صندوق سے معمر شخص کی تشدد زدہ لاش ملی ،جبکہ اورنگی اور سرجانی میں فائرنگ واقعات میں 3افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق سرجانی میں بابو بروہی گوٹھ کی مرکزی سڑک پر لاوارث…

پاکستان – برطانیہ میں قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ

اسلام آباد (نمائندہ امت) پاکستان اور برطانیہ کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ تاہم برطانوی ہائی کمیشن کے ذرا ئع کے مطابق اس معاہدے کا برطانیہ میں پاکستان کو مطلوب ا سحاق ڈار ، پرویز…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More