پولیس اہلکار کی ہلاکت منشیات فروشوں سے بھتے کا شاخسانہ نکلا – بیٹر گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گارڈن کے قریب ریکسر پل کے نیچے پولیس اہلکار کی ہلاکت منشیات فروشوں سے بھتے کا شاخسانہ نکلا۔مذکورہ سپاہی دیگر ساتھیوں کے ساتھ رشوت لینے گیا تھا، جہاں تلخ کلامی پر منشیات فروش نے…

چلاس میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 5 خواتین جاں بحق

تخت بھائی (نمائندہ امت) چلاس کے مقام پر سوزوکی گہری کھائی میں گری جس کے نتیجے میں 5خواتین جا بحق ہو گئیں ۔ تمام خواتین کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جو گلگت سے تخت بھائی آرہی تھیں جبکہ مرنے والوں میں…

خراب کارکردگی پر کوچ کی پاکستانی کپتان سمیت بلے بازوں سے شدید جھڑپ

سنچورین (مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوران بیٹنگ کی خراب کارکردگی کے بعد مکی آرتھر کی کپتان سرفراز احمد، اسد شفیق اور اظہر علی سےشدیدجھڑپ ہوئی ہے۔ یہ واقعہ ایسے وقت پیش آیا جب پی…

ٹی ایل پی رہنما علامہ غوث بغدادی زیر حراست

کراچی(اسٹاف رپورٹر) رات گئے گلستان جوہر میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے ٹی ایل پی کے رہنما علامہ غوث بغدادی کو حراست میں لے کر تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا، تاہم اس…

حسین حقانی کی حوالگی کے پاکستانی مطالبے پر امریکا کی جانب سے تفصیل طلب

اسلام آباد (امت نیوز)میمو کیس میں پی پی کے سربراہ آصف زرداری کے سابق ساتھی اور سابق سفیر حسین حقانی کی مشکلات بھی بڑھ گئیں۔ حقانی کے میمو کیس میں اس وقت کے صدر زرداری کا نام بھی سامنے آیا تھا۔حسین…

نوازشریف نے بیگم کلثوم کی تصویرجیل منگوالی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز نے کہا ہے کہ کوٹ لکھپت جیل میں قید والد کے حوصلے بلند ہیں۔مریم نواز نے ٹوئٹر پر لکھا کہ آج والد نواز شریف سے ملنے کوٹ لکھپت جیل گئی…

عمرہ کے نام پر باہر جانے کیلئے راؤ انوار سرگرم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نقیب اللہ محسود سمیت 400 افراد کے مبینہ طور پر قتل کے الزامات میں مقدمات کا سامنا کرنے والے سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار عمراہ ادائیگی کے نام پر بیرون ملک جانے کیلئے…

بازارحصص میں مندی سے 40ارب ڈوب گئے

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روزجمعرات کوبھی زبردست مندی رہی اورکے ایس ای 100 انڈیکس 38ہزار، 38ہزار100 ،38ہزار 200اور37ہزار900کی نفسیاتی حدوں سے گرگیا،مندی کے…

یہ ہے نیا پاکستان؟چیف جسٹس پنجاب حکومت پر برہم

اسلام آباد۔ لاہور( نمائندہ خصوصی ۔خبرایجنسیاں)چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہاہے کہ یہ ہے نیا پاکستان،یہ میرٹ ہے نئی حکومت کا ،ایسے ملک چلانا ہے آپ نے ،یہ کیسی روایت قائم کی جارہی ہے نئے پاکستان میں…

قومی سلامتی کے اداروں کیخلاف نعرے لگانے والے ملزم کامزید2روزہ جسمانی ریمانڈ

اسلام آباد (نمائندہ امت ) سابق وزیر اعظم نواز شریف کو احتساب عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے موقع پر جوڈیشل کمپلیکس کے باہر قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف نعرے بازی کرنے والے گرفتار ملزم کو مزید…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More