تربیلا ڈیم ڈیڈ لیول پرپہنچ گیا-14پیداواری یونٹ بند

ہری پور(نمائندہ امت)ٹی فور منصوبے کے تینوں پیداواری یونٹ سمیت دیگر چودہ پیداواری یونٹ نے کام بند کر دیا، پانی آمد کی کمی کے باعث تربیلا ڈیم میں پانی کا زخیرہ انتہائی کم ہو کر ڈیڈ لیول سطح پر پہنچ گیا،…

پی اے سی اجلاس کیلئے شہبازکے پروڈکشن آرڈر جاری

اسلام آباد(امت نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس کے لیے شہبازشریف کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے۔ کمیٹی کا اجلاس آج سے اور یکم جنوری تک ہوناہے ۔اسپیکر قومی اسمبلی نے پروڈکشن…

اورنج ٹرین پرکام ٹھپ ہونے سےلاگت میں 50ارب اضافہ

لاہور(امت نیوز)اورنج لائن ٹرین منصوبے کاتمام کام ٹھپ ہوگیا، لاگت میں 50 ارب روپےسےزائد کا اضافہ ہوگیا ہے۔ منصوبے کا افتتاح، 28اکتوبر 2015ء کو کیا گیا تھا لاگت کاابتدائی تخمینہ ایک اعشاریہ 62ارب ڈالر…

غیر قانونی یونیورسٹی کیمپس کیخلاف کارروائی یقینی بنائی جائے – گورنر سندھ

کراچی (پ ر) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہاہے کہ صوبے میں قائم غیر قانونی یونیورسٹی کیمپس کیخلاف کارروائی یقینی بنائی جائے ۔ یہ بات انہوں نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ اجلاس…

گلشن اقبال میں پلازہ کے بیسمنٹ میں آتشزدگی-لاکھوں کاسامان خاکستر

کراچی (اسٹاف رپورٹر)گلشن اقبال کے ڈی اے مارکیٹ کے پلازہ کے بیسمنٹ میں آتشزدگی سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل گیا ، فائر بریگیڈ نے 5گھنٹے کی سخت جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔تفصیلات کے مطابق گلشن…

نمبر پلیٹس کی مد میں کروڑوں غبن کا نوٹس لیا جائے-ہیومن رائٹس نیٹ ورک

کراچی(پ ر) ہیومن رائٹس نیٹ ورک کے صدر انتخاب عالم سوری نے کہا ہے کہ 20سال میں 6لاکھ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی نمبر پلیٹس کی مد میں رقوم لیکر بھی نمبر پلیٹ جاری نہیں کی گئیں۔ محکمہ ایکسائز نمبر پلیٹس…

موجودہ حکومت بھی مدارس مخالف مشن پر کاربند ہے-مولانا عبدالاکبر چترالی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)چترال سے منتخب ہونے والے متحدہ مجلس عمل کے رکن قومی اسمبلی مولانا عبد الاکبر چترالی 5روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔گزشتہ روز انہوں نے مدرسہ امام محمد سہراب گوٹھ کا دورہ کیا اور مہتمم…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More