جماعت اسلامی شرقی کے تحت ادبی نشست کا اہتمام

کراچی(پ ر)جماعت اسلامی (حلقہ خواتین) ضلع شرقی کے تحت ادبی نشست کا انعقادکیا گیا، جس میں ادبی شخصیات غزالہ عزیز ،افشاں نوید، اسریٰ غوری، فرحت طاہر،فرحی نعیم اور نصرت یوسف و دیگر نے شرکت کی۔آخر میں ضلعی…

غربا اہلحدیث کی سالانہ کانفرنسز کے حوالے سے اجلاس

کراچی(بزنس رپورٹر)جماعت غربا اہلحدیث کی 2 روزہ سالانہ کانفرنس 29 اور 30دسمبر کو برنس روڈ اور جامعہ ستاریہ گلشن اقبال میں ہوگی ، جبکہ تنظیم کا کل پاکستان مشاورتی اجلاس 31دسمبر کو ہوگا۔ اس سلسلے میں…

شکار پور میں سیاہ کاری کا تنازع 3 جانیں نگل گیا

شکار پور (نمائندہ امت) شکار پور میں سیاہ کاری کا تنازع کا تنازع 3 جانیں نگل گیا۔ گوٹھ متیرو خروس میں مسلح افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹا اور بھتیجا جاں بحق ہو گئے۔ واقعہ کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی۔…

ضلع غربی میں 40افسران سمیت 280 اہلکاروں کے تبادلے

کراچی (رپورٹ : خالد سلمان) ڈی آئی جی ویسٹ ڈاکٹر امین یوسفزئی نے مختلف تھانوں میں عرصہ دراز سے تعینات 9سب انسپکٹرز، 31اے ایس آئیز اور27ہیڈ محررز اور 6چوکی انچارجز سمیت 280اہلکاروں کے دیگرتھانوں میں…

شام میں 7برس بعداماراتی سفارت خانہ کھولنے کی تیاری

دمشق(امت نیوز) متحدہ عرب امارات 7 سال بعد خانہ جنگی سے تباہ حال ملک شام کے دارالحکومت دمشق میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے جا رہا ہے۔مغربی میڈیا کے مطابق عرب امارات نے سرکاری طور پرکوئی تبصرہ یا…

پنجاب سمیت ملک بھر میں سخت سردی کی لہر

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب کے وسطی اور جنوبی علاقوں سمیت ملک کے بیشترشہر سخت سردی کی لپیٹ میں ہیں ۔ سب سے زیادہ سردی قلات میں پڑی جہاں درجہ حرارت منفی 11تک جا پہنچا، پنجاب کے وسطی اور جنوبی علاقے…

درخشاں میں فحاشی کے اڈے سے خواتین سمیت 10گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)درخشاں پولیس نے مساج پارلر پر چھاپہ مار کر 6 خواتین سمیت 10 افراد کو فحاشی کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق درخشاں پولیس نے مساج سینٹر پر کارروائی کرتے ہوئے 4 مردوں اور 6…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More