اسلام آباد (امت نیوز) حکومت نے لیگی دورکی آٹوپالیسی جاری رکھنے کا فیصلہ کیاہے،وزیراعظم کے مشیر صنعت و پیداوار عبد الرزاق داؤد نے کہا ہے کہ ملک میں آٹو موبائل کے نئے پلانٹس کی تنصیب سے 25 کروڑ ڈالر…
نوشہرہ(بیورورپورٹ) نوشہرہ کے علاقہ بدرشی میں جرگے کے دوران فائرنگ کرکے بھتیجے نےچچااور چچازاد بھائی کو قتل کردیا ملزم فرار وجہ عناد جائیداد کا تنازع بتایاجاتا ہے پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرکے تفتیش…
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ابراہیم حیدری پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگاتے ہوئے مقتول کے دامادمراد ایک خاتون شیر بانو اور امین کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق شریف کے داماد مراد نے مکان ہتھیانے کیلئے اسے نشہ…
کوئٹہ (خبر ایجنسیاں) بلوچستان کے ضلع دکی میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے 3کان کن جاں بحق ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق 5کان کن چملانگ کے علاقے میں واقع کوئلے کی کان میں ہزاروں فٹ گہرائی میں کام کر رہے تھے کہ…
کراچی (اسٹاف رپورٹر)غیر قانونی کنکشنز پر براہ راست بلنگ کرکے ادارے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے والے سابق ڈائریکٹر بلنگ حمید پٹھان اور ڈپٹی ڈائریکٹر نعیم اللہ خان کے خلاف انکوائری نہ ہو سکی،اینٹی…
کراچی(اسٹاف رپورٹر)قائد آباد میں گھر میں گھس کر خاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو خاتون کے شوہر اور علاقہ مکینوں نے پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا اور پولیس کے حوالے کردیا۔تفصیلات کے مطابق…
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب پولیس میں سزا و جزا کیلئے نیا سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ کیاگیاہے، خود احتسابی اور عوامی شکایات کے ازالے کیلئے ہرضلع میں ایس پی کمپلینٹ تعینات کیا جائے گا۔آئی جی پنجاب امجد…
لاہور(امت نیوز)بحریہ ٹاؤن انٹرنیشل اسپتال میں 72 سالہ خاتون کی پہلی (TAVI) Transcatheter Aortic Valve implantation (ٹاوی) سرجری کامیابی سے سرانجام دی گئی ہے۔ TAVI طریقہ کاران مریضوں کے لئے ہے، جن کی…
کوئٹہ (نمائندہ امت) کوئٹہ سیف سٹی پروجیکٹ پر عمل درآمد شروع کر دیا گیا۔صوبائی وزیر آئی ٹی سردار عبدالرحمان کھیتران کا کہنا ہے کہ سیف سٹی پروجیکٹ پر 2ارب 28کروڑ روپے کی لاگت آئے گی۔ ان کا مزید کہنا تھا…
کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاری میں گھر کی چھت گرنے سے بچہ اور 2 خواتین زخمی ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق سلاٹر ہاؤس کے ایم سی اسپتال چھاچھی محلہ گبول مسجد کے قریب واقع مکان کی چھت گرنے سے 2خواتین اور بچہ…
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پارلیمانی سیکرٹری برائے بحری امور اور رکن قومی اسمبلی جمیل احمد خان نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی اور مستقبل کے چیلینجز کا مقابلہ کرنے کیلئے ہمیں بحری قوم بننا ہوگا، ماضی میں شعبے کو…
ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے دنیا کے جدید ترین بلیسٹک میزائل کے تجربے کا دعویٰ کیا ہے جو ایک براعظم سے دوسرے برِ اعظم تک آواز سے 5گنا رفتار سے مار کرسکتا ہے۔ روسی وزارت دفاع کے حکام کا کہنا ہے کہ یہ…
اسلام آباد ( نمائندہ امت ) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نے ججز روٹیشن اور وکلاءکے خلاف قائم مقدمات کے خاتمہ کے لئے انتظامیہ کو یکم جنوری کی ڈیڈ لائن دے دی ۔ جمعرات کو ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا جنرل باڈی…
بغداد(امت نیوز)عراق کے سابق وزیراعظم حیدر العابدی نے ٹرمپ کے غیراعلانیہ دورے کو سفارتی آداب کے منافی قرار دے دیا۔ عراق کے پہلے دورے میں امریکی صدر نے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی سے ملاقات بھی نہیں کی تھی…
نئی دہلی(امت نیوز)بھارت میں ایک ہی وقت میں تین طلاق دینے کو قابل سزا جرم قرار دینے کا بل پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا سے منظور لیا گیا، بل حکمراں بی جے پی نے پیش کیا تھا۔اس موقع پر کانگریس سمیت…