قومی سطح کے شوٹنگ مقابلے پاک فوج نے جیت لیے

جہلم (اے پی پی) قومی سطح کے شوٹنگ مقابلے پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن (پی اے آر اے) سنٹرل میٹ اختتام پذیر ہو گئے۔ شوٹنگ کے ان مقابلوں کا انعقاد جہلم کے قریب آرمی فائرنگ رینجز میں کیا گیا، جس میں…

10ارب درخت لگانے کے منصوبے کاپی سی ون زیرتکمیل

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)ملک بھرمیں 10ارب درخت لگانے کے منصوبے کا پی سی ون تیاری کے مرحلے میں ہے جو جنوری کے پہلے ہفتے میں پیش کیاجائے گا۔ وزیر اعظم کے مشیر براے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے جمعہ…

لندن کی عدالت کا پاکستان کیخلاف ایک اور فیصلہ

اسلام آباد(امت نیوز)لندن کی عالمی ثالثی عدالت نے پاکستان کے خلاف فیصلہ سناتے ہوئے اسے آئسل مین کی کمپنی براڈ شیٹ ایل ایل سی کو 2 کروڑ 10لاکھ ڈالر ہرجانے کا حکم دیا ہے ۔ سینئر حکام کا کہنا ہے کہ…

22 بڑے نجی اسکول سالانہ 20 فیصد ٹیکس چوری کرنے لگے

اسلام آباد(رپورٹ :اویس احمد)ملک کے22 بڑے نجی اسکول اور اسکول چینز سالانہ تقریباً 20 فیصد ٹیکس چوری کرتے ہیں۔ یہ انکشاف آڈیٹر جنرل کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی رپورٹ میں کیا گیا ہے ۔…

نواز شریف کو قیدی نمبر4470الاٹ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) کوٹ لکھپت جیل لاہور میں قید سابق وزیراعظم نواز شریف کو قیدی نمبر الاٹ کر دیا گیا، ڈاکٹرز نے طبی معائنہ بھی کیا جبکہ اہل خانہ کو کل ملاقات کی اجازت دیدی گئی۔اڈیالہ سے کوٹ لکھپت…

سونے کی فی تولہ قیمت 1 ہزار روپے بڑھ گئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک دن میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد فی تولہ قیمت 67 ہزار تک پہنچ گئی۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیلی دھات کی فی…

متحدہ لندن کے 2دہشت گرد دھرلئے گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)رینجرز نے متحدہ قومی موومنٹ لندن کے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، جبکہ رینجرز اور پولیس کی کارروائیوں میں لیاری گینگ وار کے 4 کارندوں سمیت 19 ملزمان کو بھی پکڑ کر اسلحہ اور منشیات…

علی رضا عابدی گذری قبرستان میں سپردخاک

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رہنما علی رضا عابدی کی نماز جنازہ امام بارگاہ یثرب میں بعد نماز ظہرین ادا کردی گئی، جس میں سیاسی رہنماؤں کی بڑی تعداد اور عزیز و اقارب نے شرکت کی ۔…

ملزمان کے چہرے دیکھ کر پہچان سکتا ہوں- والد

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) علی رضا عابدی کے والد اخلاق عابدی نے کہا ہے کہ انہیں ملزمان کے چہرے یاد ہیں۔ دیکھ کر پہچان سکتا ہوں۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ میں فائرنگ کی آواز سنتے…

گھروں میں ڈکیتیاں کرنیوالی ماسی سمیت 3ملزم پکڑے گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گلشن پولیس نے گھروں میں کام کے دوران اپنے ساتھیوں کی مدد سے لوٹ مار کرنے والی ماسی سمیت 3ملزمان کو گرفتار کرکے لوٹی ہوئی رقم اور طلائی زیورات برآمد کرلیے، جبکہ ملزمان کے 3ساتھی فرار…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More