مسجد قانونی ہونے کے ثبوت سامنے آگئے – میئر کیخلاف مقدمہ کا اعلان

کراچی (رپورٹ:عظمت علی رحمانی ) میئر وسیم اختر اور ڈی جی پارکس آفاق مرزا اپنے ہی پارک کی پلاننگ سے لاعلم نکلے ،ہل پارک کی راہ نما مسجد قانونی ہونے کے ثبوت سامنے آگئے۔ سائٹ پلان میں موجود ہونے کےباوجود…

2 ایف آئی آرزنے معاملات کو الجھا دیا

اسلام آباد( رپورٹ: اخترصدیقی)سانحہ ساہیوال پر2ایف آئی آرزنے معاملات کوالجھادیا۔قانون دانوں نے کہاہےکہ اس طرح انصاف کاخون ہوسکتاہے،ملزمان کوبچانے کی دانستہ کوشش کی جارہی ہے۔تفصیلات کے مطابق ساہیوال…

حکومت سے انصاف کی توقع نہیں – والدہ ذیشان

لاہور(امت نیوز)سانحہ ساہیوال میں مارے جانے والے مقتول ذیشان جاوید کی بوڑھی والدہ نے کہا ہے کہ میرا بیٹا 5 وقت کا نمازی اور انتہائی پرہیز گار تھا ،مجھے وزیر اعظم عمران خان اور ان کی حکومت سے انصاف کی…

اگلے 3 سال میں ایک ارب ڈالر چینی گرانٹ متوقع

لاہور(اے پی پی )وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ و ریفارمز خسرو بختیار نے کہا ہے کہ چین پاکستان کو اگلے 3 سال کے دوران ایک ارب ڈالر گرانٹ دے گا، پاکستان کے چاروں اکنامک زونز کو آپریشنل کر دیا جائے تو 9…

پولیو قطرے پلانے سے انکار پر مقدمے بنیں گے – راولپنڈی پولیس تیار

راولپنڈی ( سٹی رپورٹر)ضلع راولپنڈی میں آج سے بچوں کوپولیوقطرے پلانے سے انکارپر مقدمات درج کیے جائیں گے،ڈپٹی کمشنرکی طرف سے ضابطے کی کارروائی کرنے کے لیے تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرزکوہدایات جاری کی…

پولیس نے فوراً کرائم سین صاف کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب پولیس اپنے پیٹی بھائیوں کا بچانے کے لیے بدستور سرگرم ہے۔ پولیس نے کچھ دیر میں ہی کرائم سین کو صاف کردیا۔جائے وقوعہ سے گاڑی ہٹا دی گئی۔ لاشیں اس سے پہلے ہی نکال کر منتقل کردی…

آج بڑے احتجاج کی تیاری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) رات گئے لاہور اور پنجاب کے دیگر اضلاع سے مقتولین کے رشتہ داروں کی میت کے گھر میں آمد کا سلسلہ جاری تھا۔جب کہ محلے داروں کے علاوہ دور دراز کے علاقوں سے بھی لوگ مقتولین کے گھر کے…

سخت سکیورٹی میں آج بڑا جنازہ متوقع

لاہور(نمائندہ امت)آج لاہور میں سخت حفاظتی اقدامات ہونگے جب کہ بڑے جنازہ کی توقع کی جارہی ہے۔ ابھی تک یہ تصدیق نہیں ہوسکی کہ نماز جنازہ کہاں اورکس وقت ادا کیا جائے گا مگر توقع ہےکہ جنازہ لاہور ہی میں…

سی ٹی ڈی کی کہانی جھوٹ نکلنے پر اہلکار گرفتار ہوئے

اسلام آباد(امت نیوز)ساہیوال پولیس مقابلےکے بارے میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی ساری کہانی جھوٹی نکلی جس پروزیراعلیٰ نے اہلکاروں کی گرفتاری کاحکم جاری کیا۔سینئر صحافی حامد میر کے مطابق…

وزیر اعظم کاجاں بحق افراد کے ورثاء کودھمکانے کی اطلاعات کا نوٹس

اسلام آباد(خبرنگارخصوصی)وزیر اعظم عمران خان نے ساہیوال واقعہ میں جاں بحق افراد کے ورثاء کو ڈرانے دھمکانے کی اطلاعات کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے رابطہ کرکے ورثاء کو ڈرا نے دھمکانے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More