نظریے کی بنیاد پر قوم کو متحد کیا جاسکتا ہے-حافظ نعیم
کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ نظریہ اور فکر کی بنیاد پر قوموں کو متحد کیا جاسکتا ہے۔لسانی اور علاقائی بنیادیں انتشار اور نفرت کو جنم دیتی ہیں۔نظریاتی تحریکوں…