مولانا وقاص احمد فاروقی جامعہ ستاریہ الا سلامیہ میں تربیتی نشست سے خطاب کرینگے

کراچی (پ ر) جماعت غرباء اہلحدیث کی عظیم دینی درس گاہ جامعہ ستاریہ الا سلامیہ گلشن اقبال کراچی میں آج 11بجے دن لاہور سے آئے ہوئے مہمان مقرر اور فن خطابت کے بانی وسرخیل مولانا محمد وقاص احمد فاروقی…

ابھی بسنت منانےکافیصلہ نہیں ہوا۔پنجاب حکومت

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت کی جانب سے بسنت منانے کے اعلان پر صوبائی حکومت کے وکیل نے عدالت کو بتایا ہے کہ ابھی بسنت منانے کا فیصلہ نہیں ہوا بلکہ معاملہ صرف تجاویز کےمرحلے میں ہے۔لاہور ہائیکورٹ…

نقیب کے قاتل راؤ انوار کو بے گناہ ثابت کرنے کی کوشش کی جارہی ہے-محمدخان محسود

ٹانک(بیورورپورٹ)444 افراد کے قتل میں ملوث ایس پی راؤ انوار کو بے گناہ ثابت کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، نقیب اللہ شہید کے قاتل کو کسی بھی صورت میں معاف نہیں کرونگا ،نقیب اللہ کے خون کا سودا نہیں کرونگا…

ملیربار کے نائب صدر کی گرفتاری کیخلاف وکلا کا قومی شاہراہ پر احتجاج

کراچی (رپورٹ:سیدعلی حسن) ملیربارایسوسی ایشن کے نو منتخب نائب صدر سکندر علی شر کے خلاف ڈکیتی اور شراب نوشی سے متعلق 2 مقدمات درج ہونے اورگرفتار کئے جانے پر وکلا کی جانب سے نیشنل ہائی وے پر احتجاج کیا…

وزیرصحت پنجاب یاسمین راشد سپریم کورٹ پیش

لاہور (آن لائن)سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں سرکاری ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کی کمی کے حوالے سے چیف جسٹس کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More