علی رضا عابدی کی جان کو خطرات لاحق تھے۔عامر خان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ پاکستان کے رہنما عامر خان کا کہنا ہے کہ علی رضا عابدی کی جان کو خطرات لاحق تھے۔ملک دشمن قوتوں کی جانب سے محب وطن لوگوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو…

ملازم تشدد کیس میں امین کانجو گرفتار

لاہور(امت نیوز) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے ملازم بچیوں پر تشدد کے معاملے پر سابق وفاقی وزیر صدیق کانجو کے بیٹے امین کانجو کو کمرہ عدالت سے گرفتار کروا دیا۔چیف جسٹس نے دو رکنی بنچ کے ہمراہ…

آرمی چیف جنرل باجوہ کی کرسمس تقریب میں شرکت

راولپنڈی (امت نیوز ) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے چرچ کا دورہ کیا اور کرسمس تقریب میں شرکت کی اس موقع پر انکی اہلیہ بھی ہمراہ تھیں۔ ترجمان کے مطابق، آرمی چیف نے مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دی…

ساحل سمندر پر عوام کا داخلہ بند

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی میں ساحل سمندر پر عوام کا داخلہ بند کردیا گیا۔محکمہ داخلہ سندھ کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق سمندر پر جانے اور نہانے پر پابندی دفعہ 144 کے تحت لگائی گئی ہے۔نوٹی فکیشن کے…

مقابلے میں ڈکیت ہلاک

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ضلع سینٹرل کے23 تھانوں کی پولیس نے کرمنلز، جرائم پیشہ، مفرور و اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 6 پولیس مقابلوں کے دوران ایک ڈکیت کو ہلاک کرتے ہوئے خاتون ڈکیت سمیت…

دی آرکیڈ اسکول کی جانب سے یوسی 21 گلشن اقبال کو الیکٹرک گاڑی کا تحفہ

کراچی (بزنس رپورٹر) میڈی کیم کے این اکیڈمی، دی آرکیڈ اسکول کے منیجنگ ڈائریکٹر جنید خلیل نینی تال والا کی جانب سے گلشن اقبال ٹائون یوسی21کو الیکٹرک گاڑی دیئے جانے پر دی آرکیڈ اسکول گلشن اقبال برانچ میں…

قائداعظم- نواز شریف کی سالگرہ پر مبارکباد

کراچی (پ ر) مسلم لیگ (ن) کراچی ڈویژن کے نائب صدر نعمان ہاشمی نے قائداعظم اور پارٹی سربراہ نوازشریف کی سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کیخلاف انتقامی کارروائی کی جارہی…

ایپکا وفاقی کی تقریب پذیرائی آج ہوگی

کراچی (پ ر) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (وفاقی) پاک پی ڈبلیو ڈی یونٹ کراچی کے تحت وائس چیئرمین سید محمد قیصر کے مطابق سالانہ تقسیم حسن کارکردگی شیلڈز کی تقریب آج (بدھ) 2بجے دن مقامی ہوٹل میں ہوگی، جس…

جے آئی ٹی نے زرداری مافیا کو بے نقاب کردیا-حلیم عادل

کراچی(خبر ایجنسیاں) پی ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکریٹری و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ سامنے آنے کے بعد بہت سے لوگ میدان میں آگئے ہیں۔ایک کرپٹ سیاستدان دوسرے کرپٹ سیاستدان کو…

جماعت اسلامی کے رہنماؤں کا پروفیسر احسان الحق منصوری کے انتقال پر تعزیت

کراچی (پ ر) نائب امیر جماعت اسلامی اسد اللہ بھٹو، محمد حسین محنتی، کاشف سعید شیخ اور مجاہد چنہ نے شیخ زید اسلامک سینٹر کے سابق ڈائریکٹر اور عربی زبان کے نامور استاد پروفیسر حافظ احسان الحق منصوری کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More