نواز شریف کیخلاف العزیزیہ ریفرنس کا فیصلہ سچ کی فتح ہے- نصرت واحد
کراچی (پ ر) تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی نصرت واحد نے کہا ہے کہ نواز شریف کیخلاف العزیزیہ ریفرنس کا فیصلہ حق و سچ کی فتح ہے۔ سابق وزیراعظم نے ہمیشہ عوامی فورم و دیگر مقامات پر کرپشن میں ملوث نہ ہونے…