ڈہرکی میں محنت کش پر کتے چھوڑنے کی تحقیقات

ڈہرکی (نمائندہ امت)ڈہرکی میں 3 روز قبل پولیس اے ایس آئی کی طرف محنت کش کے پیچھے کتے چھوڑنے پر بیٹا دلبرداشتہ ہوکر صدمے میں ہلاک ہونے والا معا ملے کا ایس پی گھوٹکی نے نوٹس لیا لے لیا۔ تحقیقات کا حکم…

موٹروے پر ٹرک الٹ گیا – 66مویشی ہلاک

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ملتان موٹروے پر مانگا منڈی کے قریب مویشیوں سے بھرا ٹرک الٹ گیا، جس کے نتیجے میں 66بکرے اور چھترے ہلاک جبکہ 25مویشی زخمی ہوگئے۔حادثے میں بیوپاری اور ٹرک ڈرائیورکو بھی معمولی…

اسلام آبادایئرپورٹ کے بین الاقوامی آمدلاؤنج میں آتشزدگی-وجہ معلوم نہ ہو سکی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے بین الاقوامی آمد لاؤنج میں آگ بھڑک اٹھی،نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق سلام آباد ایئرپورٹ کے بین الاقوامی آمد لاؤنج میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ٹرمینل…

غدار الطاف کے حق میںٹویٹس موجود

کراچی(اسٹاف رپورٹر) متحدہ رہنما علی رضا عابدی متحدہ پاکستان سے عملی طور پر علیحدہ ہوچکے تھے، تاہم وہ ایم کیو ایم لندن اور بانی متحدہ غدار الطاف کے حق میں سوشل میڈیا پر کھلم کھلا بات کرنے کے حوالے سے…

نجی شعبے کی شراکت سے پہلی کارگو ٹرین چل پڑی

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) نجی شعبے کی شراکت سے پہلی کارگو ٹرین 12 سو ٹن سامان لیکر لاہور روانہ ہوگئی۔ گورنر سندھ اور وزیر ریلوے نے کینٹ اسٹیشن پر فریٹ ٹرین کا افتتاح کیا۔ پریم نگر ڈرائی پورٹ کیلئے روزانہ…

فوٹیج کی مدد سے 4 رکنی ڈکیت گروہ پکڑگیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سی ٹی ڈی نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے 4 رکنی ڈکیت گروپ کو پکڑلیا۔ملزمان دودھ کی دکانوں کو لوٹنے سمیت ضلع شرقی اور وسطی میں متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر…

چین میں ہائی جیکر نےبس راہگیروں پر چڑھا دی۔5ہلاک

شنگھائی(امت نیوز) چین میں چاقو بردار شخص نے مسافر بس اغوا کر کے فٹ پاتھ پر کھڑے راہگیروں کو کچل دیا ، جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہوگئے۔مغربی میڈیاکے مطابق شنگھائی کے جنوب میں صوبے فوجیان…

کوٹ لکھپت جیل میں نوازشریف کیلئے بی کلاس کی منظوری

اسلام آباد۔لاہور (نمائندہ امت ۔مانیٹرنگ ڈیسک) نوازشریف کوجیل میں بیٹرکلاس (بی کلاس) کی سہولت دے دی گئی،جبکہ ذرائع کے مطابق سابق وزیرا عظم اوران کے بھائی شہبازشریف کوٹ لکھپت جیل کےایک ہی کمرےمیں بندہوں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More