اے میرے دل کہیں اور چل۔۔جیل روانگی سےقبل بھارتی گانے کے بول سنائے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اڈیالہ جیل روانگی سے قبل نواز شریف نے ایک بھارتی گانے کے دو بول بھی سنائے کہ ’اے میرے دل کہیں اور چل، غم کی دنیا سے جی بھر گیا ڈھونڈ لے اب کوئی گھر نیا‘۔ قبل ازیں جب سابق…