تیموریہ پارک سے بھاری مقدار میں مدفون کارتوس برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)رینجرز نے شاہ فیصل کالونی کے پارک میں مدفون بھاری مقدار میں کارتوس کو برآمد کرلیا۔کارتوس 17 ڈبوں اور ایک بوری میں رکھے گئے۔تفصیلات کے مطابق رینجرز نے شاہ فیصل کالونی نمبر 5 کے علاقے…

پی ایس پی دفتر پر فائرنگ میں لندن گروپ ملوث نکلا

کراچی(رپورٹ:توصیف سلمان )پی ایس پی دفتر پر فائرنگ میں لندن گروپ ملوث نکلا، رضویہ کے علاقے میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والا پی ایس پی کا علاقائی ذمہ دار اظہر عرف سیاں متحدہ لندن کی ہٹ لسٹ…

موسم آج مزید سرد ہونے کا امکان

کراچی(صباح نیوز)محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں 25 اور 26 دسمبر کو موسم مزید سرد ہونے کا امکان ہے۔درجہ حرارت 8 سے 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے ۔پیر کو کم سے کم درجہ حرارت 12ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ…

افغانستان میں 3 پاکستانی شہید

چاغی(اے پی پی)افغانستان کے سرحدی علاقے شیلگ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے3 پاکستانی شہری شہید ہوگئے۔اس بات کا انکشاف خون میں لت پت3 افرادکی لاشوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پرآنے سے ہوا۔جاں بحق ایک شخص کا تعلق…

اے جی آفس- افسران کیخلاف غیر قانونی بھرتیوں -ترقیوں کی تحقیقات

کراچی(رپورٹ:نواز بھٹو)اکاؤنٹنٹ جنرل آفس سندھ میں20اعلیٰ افسروں کی جعلی و غیر قانونی بھرتیوں اور ترقیوں کیخلاف نیب تحقیقات آخری مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں۔نیب کومختلف سینئر آڈیٹرزکی تعیناتی کے بارے میں…

یورپی مسافرطیاروں کونشانہ بنانےکی القاعدہ تیاری

لندن( مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی حکومت نے کہا ہے کہ القاعدہ ایک بار پر پھرمنظم ہوکریورپ میں مسافرطیاروں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔برطانوی اخبار کو دیے گئےانٹرویو میں برطانوی وزیر برائےسیکورٹی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More