کورنگی میں کھارے پانی کا ہائیدرنٹ مسمار

کراچی (رپورٹ:عظمت رحمانی) واٹر بورڈ حکام نے کورنگی میں کھارے پانی کا ہائیدرنٹ مسمار کردیا، ہائیڈرنٹ سے ماہانہ 25 لاکھ کا غیر قانونی دھندا کیا جاتا تھا،11 ٹینکرز کے ذریعے ناقص پانی نیچر واٹر کمپنی اور…

مصری فورسز کی کارروائی میں 28 شدت پسند ہلاک

قاہرہ (ایجنسیاں)مصر کے شمالی صحرائی علاقے میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 28 شدت پسند ہلاک کر دیئے گئے۔ وزارت داخلہ کے مطابق آپریشن خفیہ اطلاع پر کیا گیا، اس موقع پر کئی گھنٹے مقابلہ جاری رہا۔…

ٹریکٹروں کی درآمد سے بے روزگاری بڑھے گی- شاہد حسین

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پرانے ٹریکٹروں کی درآمد سے مقامی مینوفیکچرنگ ٹریکٹر انڈسٹری شدید مشکلات کا شکار ہوجائے گی جو پہلے ہی گزشتہ چند برسوں سے پیداوار اور فروخت کے اعتبار سے بدترین دور سے گزر رہی ہے،…

قائد اعظم نے پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل حقوق دیئے ۔وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بانی پاکستان قائداعظم نے اپنی انتھک جدوجہد سے مسلمانان برصغیر کیلئے آزاد مملکت حاصل کی اور اس میں بسنے والی اقلیتوں کو مکمل مذہبی و…

ڈکیتی مزاحمت-اندھی گولی لگنے سے لڑکی سمیت 3زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نارتھ کراچی باڑہ مارکیٹ کے قریب ملزمان کی فائرنگ سے 32سالہ عدنان ولد شفیع الرحمان زخمی ہوگیا ۔پولیس کے مطابق واقعہ ڈکیتی مزاحمت کا شاخسانہ ہے۔ سرجانی رحیم گوٹھ کے ایک مکان میں…

سوڈان میں مہنگائی کیخلاف احتجاج جاری صد عمر البشیر کے ساتھ ہیں۔ فوج کا اعلان

خرطوم( امت نیوز )سوڈان میں مہنگائی کے خلاف سڑکوں پراحتجاج کا سلسلہ 7ویں روز بھی جاری رہا۔کئی علاقوں میں توڑپھوڑ ہوئی اور پرتشدد مظاہرے ہوئے ۔ اس موقع پر مظاہرین کیخلاف پولیس نے طاقت کا استعمال کیا۔…

کریم ہاؤسنگ لمیٹڈ کے تحت جشنِ میلاد النبیؐ تقریب

کراچی(بزنس رپورٹر)کریم ہاؤسنگ پرائیویٹ لمیٹڈ کی جانب سے کریم ٹائون نزد الحبیب ریسٹورینٹ ناردرن بائی پاس میں گلشنِ الٰہی ، گلشنِ رحمان، گلشنِ محمد اور مسلم سٹی کے الاٹیز کے لئے عظیم الشان جشن میلاد…

پاک وہیلز کی جانب سے پورٹ گرینڈ میں آٹو شو

کراچی(بزنس رپورٹر)پاک وہیلز کی جانب سے پورٹ گرینڈ میں شاندار آٹو شو منعقد کیا گیا، جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔شو میں کلاسک کاروں اور ہیوی موٹر بائیکس کی بھی نمائش کی گئی، جو شہریوں کی…

دہشت گردوں کی فائرنگ سے ہلاک پی ایس پی کارکنوں کی نماز جنازہ و تدفین

کراچی (اسٹاف رپورٹر) رضویہ سوسائٹی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ہلاک پی ایس پی کارکن نعیم اور اظہر کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر عثمانیہ کالونی میں ادا کی گئی۔ جس میں چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال، صدر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More