6 کشمیری نوجوانوں کی شہادت پروادی میں مکمل ہڑتال

لاہور(نمائندہ امت)مقبوضہ کشمیرکےترال علاقہ میں 6کشمیری نوجوانوں کی شہادت پرمکمل ہڑتال کی گئی۔اس دوران تمام دکانیں، کاروباری مراکزاور پٹرول پمپ بندرہے۔سڑکوں پرگاڑیوں کی آمدورفت معطل رہی۔ادھر حریت…

عقیدہ ختم نبوتؐ پر سمجھوتہ نہیں کرینگے-تاجدار ختم نبوتؐ کانفرنس

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مرکزی جمعیت اہل حدیث کراچی و اہل حدیث یوتھ فورس کے زیر انتظام عیدگاہ گراؤنڈ نیو کراچی نمبر 4میں ” شان تاجدار ختم نبوتؐ کانفرنس “ منعقد کی گئی، جس سے خطاب کرتے ہوئے مفتی یوسف قصوری،…

اسلامیہ ایجوکیشن سوسائٹی کے تحت شہدا اے پی ایس کی یاد میں تعزیتی اجتماع

کراچی (پ ر) اسلامیہ ایجوکیشن سوسائٹی کے تحت آرمی پبلک اسکول کے شہید طلبہ وطالبات کی یاد میں تعزیتی اجتماع منعقد ہوا، جس میں اظہر عباس زیدی نے کہا کہ شہید طلبہ وطالبات کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا…

تھیلے سیمیا کے بچوں کیلئے پولیس ہیڈ کوارٹر ویسٹ میں عطیہ خون کیمپ کا انعقاد

کراچی(پ ر)عمیر ثناء فاؤنڈیشن اور سندھ پولیس کے اشتراک سے پولیس ہیڈکوارٹر اجمیر نگری ویسٹ زون میں تھیلے سیمیا کے بچوں کے لیے کیمپ برائے عطیہ خون لگایا گیا۔ایس پی ہیڈ کوارٹر شاہجہاں خان،فاؤنڈیشن کے…

انجمن اتحاد عباسیہ کی سالانہ تقریب آج ہوگی

کراچی(پ ر)انجمن اتحاد عباسیہ کی سالانہ تقریب آج (25 دسمبر) صبح 11بجے آرٹس کونسل میں ڈاکٹر شفقت حسین عباسی کی زیر صدارت ہوگی، جس میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، بریگیڈیئر مصدق عباسی، وزیر اعظم…

کورنگی ندی سےنامعلوم معمر کی لاش برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کورنگی کراسنگ ندی سے معمر شخص کی ڈوبی ہوئی لاش ملی، جسےنکال کر قریبی اسپتال پہنچایا گیا۔ ایس ایچ او علی حسن نے امت کو بتایا کہ نامعلوم متوفی کے جسم پر تشدد یا گولی کا کوئی نشان بھی…

قائداعظم کوئزرننگ ٹرافی گورنمنٹ کالج فار وومن ناظم آباد نے جیت لی

کراچی (پ ر) پاکستان کوئز سوسائٹی کے تحت قائداعظم کوئز رننگ ٹرافی گورنمنٹ کالج فار وومن ناظم آباد نے جیت لی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی ارسلان تاج نے کہا کہ بانی پاکستان…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More