احتساب سے بچنے کیلئے ایک گروپ نے ایم کیو ایم پر قبضہ کیا-فاروق ستار

حیدرآباد (بیورو رپورٹ)بحالی تنظیم کمیٹی کے سربراہ اور ایم کیو ایم کے سابق کنونیر ڈاکٹرفاروق ستار نے کہا کہ ایک گروپ نے احتساب سے بچنے کے لئے ایم کیو ایم پر قبضہ کرلیاہے ۔ کنور نوید ،عامر خان اور دیگر…

کنٹینرز کاغذ کے کھلونوں کی طرح اڑتے رہے

جکارتہ(امت نیوز)انڈونیشیا میں سونامی کی بلند لہریں ٹکرانے پر کاریں اور کنٹینرز کاغذ کے کھلونوں کی طرح اڑتے رہے۔ ہزاروں افراد جانیں بچانے کیلئے بھاگ اٹھے ۔عینی شاہد آصف پیرا نکت کا کہنا تھا کہ سونامی…

شدید سردی سے خشکی – سکری و جلدی امراض بڑھ گئے

کراچی (رپورٹ : صفدر بٹ) سردی کی شدت بڑھنے اور موسم خشک ہونے کے باعث خشکی، سکری، خارش اور فنگس سمیت دیگر جلدی امراض بڑھنے لگے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جلدی امراض کے بڑے اسپتال انسٹی ٹیوٹ آف اسکن ڈیزیز…

زمین ہتھیانے کیلئے پولیس اہلکار نے زمیندار گرفتار کراکر اس کا بیٹا مار دیا

ڈہرکی (رپورٹ: میر عابد بھٹو) زمین ہتھیانے کیلئے ڈہرکی میں پولیس اہلکار نے غریب زمیندار گرفتار کرا کر اس کے معذور بیٹے پر کتے چھوڑ دیئے ،جس سے وہ ہلاک ہو گیا، اے ایس آئی نے زمیندار کی تذلیل بھی کی۔…

نوازکیخلاف فیصلےمفروضوں کی پیداوارہیں-مریم نواز

لاہور(امت نیوز) سابق وزیراعظم نوازشریف کی لاہورسےاسلام آبادروانگی کےموقع پرمریم نوازنےانہیں رخصت کرتے ہوئے کہاکہ آپ کی کارکن بن کرآپ کےانصاف کے لیےکردارادا کروں گی۔ذرائع کےمطابق مریم نوازنےوالدسےکہاکہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More