ریفرنس کے فیصلے پر کروڑوں کا جوا

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کو سزا ملنے یا نہ ملنے پر جواریوں نے کروڑوں روپے کا جوا لگا دیا ،اکثریت نے جیل کو فیورٹ قرار دیکر 40 پیسے ریٹ مقرر کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم…

فراہ میں امریکی بمباری سے6افغان شہری شہید

پشاور(نمائندہ خصوصی)افغانستان کے صوبہ فراہ میں امریکی بمباری سے 6 شہری شہیدہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق امریکیوں نے صوبہ فراہ کے پش تکوہ اور پشت رود اضلاع میں عوام پر بمبار ی کی۔ ضلع پش تکوہ کے مربوطہ…

شہباز کا آج ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (خبر ایجنسیاں) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا ایم آر آئی ٹیسٹ آج پیرکوکرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شہباز شریف نے کمر میں تکلیف کی شکایت کی تھی،جس کے بعد ایم آر آئی تجویز کیا…

عمران اپنےساتھ چوربٹھاکردوسروں پر الزام لگا سکتے ہیں-مریم اورنگزیب

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے نعیم الحق کےبیان پرشدیدردعمل دیتےہوئے کہاہےکہ عمران صاحب ہی اپنےساتھ اور گھرمیں چوربٹھاکردوسروں پرچوری کاالزام لگا سکتے ہیں۔نعیم…

زلفی بخاری کواپنےخلاف انکوائری جلدختم ہو نےکایقین

اسلام آباد(امت نیوز)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری کو اپنے خلاف جاری نیب انکوائری بہت جلد ختم ہونے کا یقین ہے۔پاکستان پریس کلب یوکے انٹرنیشنل کے وفد سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں…

شاہ محمود آج کابل جائیں گے

ملتان (امت نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی آج افغانستان روانہ ہونگے، وہ ایران، چین اور روس کا دورہ بھی کرینگے دورے کے دوران وزیر خارجہ اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں اور دو طرفہ تعلقات، پاکستان اور دیگر…

مری وکوئٹہ میں گیس لیکیج سے طلبہ سمیت 13جھلس گئے

مری /کوئٹہ( نمائندہ امت / مانیٹرنگ ڈیسک ) مری اور کوئٹہ میں گیس لیکیج سے ہونے والے دھماکوں سے 7 طلباءسمیت 13 جھلس گئے ،جن میں کوئٹہ کے ایک ہی خاندان کے6افراد بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق سپیرئر کالج…

زرداری پیش نہیں ہوں گے قانونی ٹیم جائے گی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سابق صدر آصف علی زرداری آج پیر کو سپریم کورٹ میں پیش نہیں ہوں گے ، فاروق ایچ نائیک اور لطیف کھوسہ و دیگروکلاء پر مشتمل ٹیم پیش ہو کر جے آئی ٹی رپورٹ حاصل کرنے کے بعد آئندہ…

جے آئی ٹی رپورٹ افشامعاملےکواٹھائےجانے کاامکان

اسلام آباد( نمائندہ امت )سپریم کورٹ میں جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کوپیش کردی گئی ،سابق صدرآصف علی زرداری کے وکلاء کی جانب سے عدالت میں پیش…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More