پاکستان کا انڈونیشیا سے اظہار افسوس

اسلام آباد(نمائندہ امت )پاکستان نے انڈونیشیا میں سونامی سے ہونے والے تباہی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج کا اظہار کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے اپنی ٹویٹ…

پورٹل پر 1لاکھ سےزائدشکایات زیرالتوا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پورٹل پر ملنے والی1 لاکھ بارہ ہزار 477 شکایات زیر التو ہیں ۔ 1 لاکھ 72 ہزار ملیں ،59 ہزار 632 کو حل کر لیا گیا ہے ۔ وزیراعظم شکایات پورٹل کی کارکردگی رپورٹ کے مطابق دو ماہ…

پروفیسر کی ہتھکڑی میں لاش کی تصویر پر3 اہلکار معطل

لاہور (نمائندہ امت) سرگودھا یونیورسٹی کے پروفیسر جاوید کے انتقال سے متعلق معاملے پر فرائض میں غفلت برتنے کے الزام میں 3 پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔ترجمان لاہور پولیس کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز…

سی پیک کےلئے1ارب ڈالرکاسماجی ترقیاتی پیکج منظور

کوئٹہ(آن لائن) پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے مشترکہ رابطہ کمیٹی (جے سی سی) کے 8ویں اجلاس میں 1 ارب ڈالر کا سماجی ترقی پیکج منظور کرلیا گیا۔ گزشتہ روز بیجنگ سے واپسی پر صوبائی وزیر اطلاعات…

عقیدہ ختم نبوتؐ کو چھیڑا گیا تو سر پر کفن باندھ کر نکلیں گے- جمعیت اہلحدیث

کراچی (پ ر) عقیدہ ختم نبوت کے قوانین کو کسی سیاسی یا مغربی ایجنڈے کے تحت چھیڑا گیا اور اس میں کسی بھی قسم کی ترمیم کرنے کی کوشش کی گئی تو ہم سر پر کفن باندھ کر نکلیں گے۔ ان خیالات کا اظہار مرکزی جمعیت…

سی این جی کا بحران ختم کیا جائے- اشرف بنگلوری

کراچی (پ ر) کراچی ٹرانسپورٹ ایکشن کمیٹی کے صدر اشرف بنگلوری نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سی این جی بحران ختم کرنے کیلئے انقلابی اقدامات کئے جائیں۔گیس بندش کی وجہ سے ناصرف ٹرانسپورٹ برادری بلکہ عوام کو…

رینجرز پولیس چھاپوں میں 20ملزم گرفتار – اسلحہ برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) رینجرز اور پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 20ملزمان کوگرفتار کرکے قبضے سے اسلحہ، منشیات اورمسروقہ سامان برآمدکرلیا۔رینجرز نے گڈاپ،کورنگی اور زمان ٹاؤن میں 4…

مظہر ہانی کے بڑے بھائی سپرد خاک

کراچی(اسٹاف رپورٹر)معروف شاعر مظہر ہانی کے بڑے بھائی مزمل جعفری کو سپرد خاک کردیا گیا۔ مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر جامع مسجد رفاع عام سو سائٹی میں ادا کی گئی، جبکہ تدفین جامعہ ملیہ قبرستان ملیر…

حادثات نے2بھائیوں سمیت 4افراد کی جان لے لی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹریفک حادثات نےدو بھائیوں سمیت 4 افراد کی جان لے لی ۔ تفصیلات کے مطابق کریم آباد پل کے قریب نا معلوم گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 18سالہ زوہیراور 12سالہ…

کتاب انسان کی صلاحیتوں کی نشونما میں اہم کردار ادا کرتی ہے- حسین محنتی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی سندھ حسین محنتی نے کہا ہے کہ کتاب انسان کی زندگی میں فہم و ادراک اور ان کی صلاحیتوں کی نشونما میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ صحت مند معاشرے اور شعور کی آگاہی کیلئے…

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں افواج اور عوام کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں- رضی حیدر رضوی

کراچی (پ ر) مرکزی مسجد و امام بارگاہ حیدر کرار ٹرسٹ اورنگی ٹاؤن کے چیئرمین رضی حیدر رضوی نے کہا کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں افواج پاکستان اور عوام کی قربانیوں کو فراموش نہیں کرسکتے۔ آرمی پبلک اسکول…

حکومت بڑھتی ہوئی مہنگائی پر قابو پانے کیلئے اقدامات کرے- منیر عباسی

کراچی (پ ر) ہزارہ قومی اتحاد کے مرکزی چیف آرگنائزر منیر عباسی ایڈووکیٹ، فدا تنولی، ڈاکٹر افضل اعوان، آصف ذوالفقار عباسی، خالد اعوان، مشتاق جدون، شیراز تنولی اور سلیم اعوان نے کہا ہے کہ حکومت ملکی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More