سکھر (نمائندہ امت) سکھر میں ٹرین سے غیر ملکی سامان برآمد کرلیا گیا۔ بک کرائے سامان کے ڈبوں سے بڑی تعداد میں ہیلمٹ، چاکلیٹ سمیت دیگر اسمگل کیا جارہا تھا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ کسٹم نے روہڑی اسٹیشن پر…
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ فاٹا انضمام جلد بازی میں کیا گیا جس کی وجہ سے قبائل اور حکومت دونوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں…
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر نعیم الحق نے کہا ہے کہ ملک میں مڈٹرم الیکشن کا کوئی امکان نہیں۔ نئے نظام کے لیے اپوزیشن سے تعاون کا فیصلہ کیا۔ نوازشریف اور آصف زرداری کی جائیدادیں ضبط ہونی…
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر شیخ رشید اپنی تقاریر، زبان اور رویے سے ملک میں فساد اور انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی…
اسلام آباد (آن لائن)ٹی وی کیمرا مین تشدد کیس کی سماعت آج پیر کوہوگی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ثاقب جواد کی عدالت میں زیر سماعت سابق وزیر اعظم نواز شریف کے گارڈز کی جانب سے نجی ٹی وی کیمرا مین سید واجد پر تشدد…
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)انسانی یادداشت کے بارے میں چھ دلچسپ حقائق سامنے آگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق کسی کو خوشبو واقعہ یاد دلاسکتی ہے جب کہ کوئی پرانی چیزیں دیکھ کر بھی غائب دماغ رہے…
مری (نامہ نگار) صدرپاکستان ڈاکٹر عارف علوی جوویک اینڈ گزارنے کے لیے پنجاب ہاؤس مری میں قیام پذیر ہیں وہ اتوار کے روز بھوربن گالف کلب میں گالف کھیل کر لطف اندوز ہوئے اور اپنے اہل خانہ اور خاندان کے…
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ترک صدر رجب طیب اردوغان نے اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کو ایک قابض، ظالم اور دہشت گرد ریاست کا سربراہ قرار دیدیا۔نیتن یاہو کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے ترک صدر رجب…
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سپر ہائی وے اور اورنگی ٹاؤن سے خاتون سمیت 2 افراد کی لاشیں ملیں۔ تفصیلات کے مطابق اقبال مارکیٹ تھانے کی حدود اورنگی عید گاہ گراؤنڈ سے اتوار کی صبح 65سالہ قمرالزماں ولد رفیع اللہ…
کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاقت آباد میں دو بچوں کی ماں دیور کے ہاتھوں قتل ہوگئی ۔ملزم آلہ قتل سمیت فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سپر لیاقت آباد نمبر4 زبیدہ میڈیکل کے قریب گھر میں گھریلو تنازعہ پر دیورنے…
مظفر گڑھ(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ مجلس عمل کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عوام نے جعلی حکمرانوں کے مغربی اور یہودی ایجنڈے کو مسترد کردیا ہے۔مظفر گڑھ میں ایم ایم اے ملین مارچ سے خطاب کرتے ہوئے…
کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔واقعہ نواں کلی میں پیش آیا،جہاں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد شدید زخمی ہوگئے، جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم…
منی پور(امت نیوز) مودی حکو مت پر سوشل میڈیا کے ذریعے تنقید بھی بھارتی صحافی کو مہنگا پڑ گئی ۔2 گاڑیوں میں سوار نصف درجن اہلکاروں وانگ کھم کے منی پور میں واقع گھر پردھاوابول کر انہیں اٹھالیا ۔کارروائی…
سیوھن شریف (نمائندہ امت) سیوھن بائی پاس قریب محلہ نل ماچھی میں ملزم ریاض سولنگی اور دودو سولنگی نے اپنی 35 سالہ بھابی اور چار بچوں کی ماں زوجہ غلام محمد کو اپنے ہی گھر میں کاروکاری کا الزام لگا کر…
اٹک (نامہ نگار ) اٹک میں جائیداد کے تنازع پر مخالفین نے غریب کسان کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد آنکھیں نکال دیں۔ تفصیلات کے مطابق عدالتوں میں زمین کے زیر سماعت مقدمات میں پیروی کرنے پر مخالفین نے…