دکی میں تودہ گرنے سے کانکن جاں بحق

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلے کی کان پر تودہ گر گیا۔ حادثے میں ایک کان کن جاں بحق ہو گیا۔ جسے دیگر کان کنوں نے اپنی مدد آپ کے تحت کان سے نکالا۔ جاں بحق ہونےوالے کانکن کی شناخت…

اسرائیلی فائرنگ سے زخمی ایک اور فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس (خبر ایجنسیاں) غزہ کی پٹی میں احتجاجی ریلیوں پر اسرائیلی فائرنگ سے زخمی ہونیوالا ایک اور فلسطینی شہید ہوگیا، جس کے بعد 2 روز میں شہدا کی تعداد 4 ہوگئی۔ عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیلی…

معمر خاتون پراسرار طور پرجھلس کر جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ ٹاؤن کے پکوڑا چوک کے گھر میں65 سالہ کوثر زوجہ سلیم پراسرار طو پر جھلس کر زخمی ہوگئی، جسے سول اسپتال کے برنس وارڈ پہنچایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔پولیس کے مطابق متوفیہ خاتون…

امریکہ میں شامی طالبہ نسل پرست لڑکی کے تشددسے زخمی

واشنگٹن(امت نیوز) امریکہ میں شامی طالبہ کو مقامی اسکول کی ایک اورطالبہ نے تشدد کا نشانہ بنایاجس کے نتیجے میں 14 سالہ مسلم پناہ گزین شدید زخمی ہوگئی اور اسے اسپتال منتقل کرنا پڑا۔پولیس نے وڈیو وائرل…

ایران میں ایک اور کاروباری شخصیت کو کرپشن-دھوکہ دہی پر پھانسی دیدی گئی

تہران(خبر ایجنسیاں)ایران میں ایک اور معروف کاروباری شخصیت حمید باقری درمنی کو کرپشن کے الزام میں پھانسی پر لٹکا دیا گیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق انہیں دھوکہ دہی سے قرضے لیکر جعلی کمپنیاں بنانے اور ان کے…

بجلی پر صارفین کو سبسڈی میں 17 ارب روپے کمی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) بجلی پر صارفین کو سبسڈی میں 17 ارب روپے کمی کر دی گئی ٹیکسز کی رقم الگ ہوگی قیمتوں میں اضافہ 3روپے تک ہوا ہے 3 نئے سلیب بنا دیئے گئے تفصیلات کےمطابق گھریلو، کمرشل اور صنعتی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More