کوہستان میں جرگے کے حکم پر لڑکیوں سمیت 4 افراد قتل
ایبٹ آباد(نمائندہ امت) کوہستان میں جرگے کے حکم پر2 لڑکیوں سمیت4 افراد کو قتل کردیا گیا۔ چاروں نوجوان کزنز کو غیرت کے نام پر گولیاں ماری گئیں۔ ایک مقتولہ کے والد کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کر…