حب میں رشوت نہ دینے والے ڈرائیور پر پولیس تشدد

حب(نمائندہ امت)حب میں رشوت نہ دینے پر ٹریفک پولیس کے 2 اہلکاروں نے ٹرالر کے ڈرائیور کو مین آر سی ڈی شاہراہ پر ناہید کمبوہ اسپتال کے سامنے روک کر تشدد کا نشانہ بنایا۔ڈرائیور کافی دیر تک گاڑی کے اندر…

بیرون ملک فرار نہیں ہواجلدواپس آئوں گا-خواجہ آصف

سیالکوٹ( آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میں امریکا میں ہوں، اپنی بیٹیوں سے ملنے آیا ہوں، میڈیا پر چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں،میں جلد وطن واپس آرہا ہوں۔ہفتے کے روز نجی…

مولانا سمیع الحق شہید تعزیتی ریفرنس-مختلف مذہبی رہنمائوں کی شرکت

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جامعہ دارالخیر کراچی میں مولانا سمیع الحق شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا، جس میں مختلف مذہبی رہنمائوں نے شرکت کی۔شہید کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مولانا سمیع الحق…

ملیر میں آتشزدگی سے میاں۔بیوی۔4 بچے جھلس کر زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ملیر معین آباد میں گھر کے اندر آگ لگنے سے میاں بیوی اور 4 بچے جھلس کر زخمی ہوگئے۔ملیر معین آباد میں ہفتے کی شب ایک گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس پر میاں بیوی اور بچوں نے اپنی مد د…

ایس ایس جی سی کے تحت محفلِ میلاد

کراچی(بزنس رپورٹر) سوئی سدرن گیس کمپنی کے تحت ادارے کے ہیڈ آفس میں محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا، جس سے خطاب میں ممتاز عالم دین علامہ مظفر حسین شاہ اختر القادری نے کہا کہ آپؐ کی تعریف و توصیف اور سیرت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More