کورنگی میں ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل-سکھن میں فائرنگ سے شہری زخمی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورنگی میں ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل جبکہ بھینس کالونی میں ڈاکوؤں کی فائرگ سے38سالہ شہری زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی صنعتی ایریا میں ندی کے قریب جمعے اور ہفتے کی شب موٹر…