شہید حکیم محمد سعید ایسا پاکستان چاہتے تھے جہاں کوئی بچہ بھیک نہ مانگے- مہتاب راشدی

کراچی (بزنس رپورٹر) معروف دانشور، ماہر تعلیم مہتاب اکبر راشدی نے کہا ہے کہ حکیم محمد سعید شہید ایسا پاکستان چاہتے تھے جہاں کوئی بچہ بھیک مانگتا ہوا دکھائی نہ دے، ان کی خواہش کو نئی نسل نے پورا کرنا…

رسول پاکؐ نے حضرت فاطمہؓ کی سیرت کو خواتین کیلئے مشعل راہ قرار دیا- عون نقوی

کراچی (پ ر) عالم دین اور خطیب علامہ عون نقوی نے کہا کہ رسول اکرمؐ نے حضرت فاطمہ زہرہؓ کی سیرت کو خواتین کے لئے مشعل راہ قرار دیا۔ یہ بات انہوں نے گلستان جوہر جعفر طیار سوسائٹی ملیر، محمود آباد،…

حکمران نارتھ کراچی کے کالج میں قادیانیت کے پرچار کا نوٹس لیں- مسرور ہاشمی

کراچی (پ ر) اہلسنت رابط کونسل کے وفد نے مفتی عبداللہ نورانی کی قیادت میں ڈائریکٹر جنرل کالجز (سندھ ریجن) سلیم غوری سے ملاقات کی اور گرلز کالج نارتھ کراچی میں قادیانیت کے پرچار سے متعلق حقائق اور اس کے…

مرگی کے علاج کیلئے نئی ادویات- ڈیوائسز لانے کی ضرورت ہے- ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (پ ر) ایپی لیپسی فاؤنڈیشن کی صدر ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ مرگی کے علاج کیلئے نئی ادویات اور ڈیوائسز لانے کی ضرورت ہے۔ شہید بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی لاڑکانہ کے زیراہتمام میڈیسن اینڈ…

شرعی عدالت سود خاتمے کے معاملے پر لیت و لعل کر رہی ہے- حافظ عاکف سعید

کراچی (پ ر) امیر تنظیم اسلامی حافظ عاکف سعید نے کہا ہے کہ وفاقی شرعی عدالت کا سود کے حوالے سے لیت و لعل سے کام لینا افسوسناک ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عدالت کا یہ کہنا انتہائی مضحکہ خیز ہے کہ جب تک متبادل…

ڈیرہ میں فائرنگ-تیزدھار آلے سے2قتل

ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ امت) گلوٹی اورکھتی کے قریب فائرنگ اورتیزدھار آلے سے دوافرادقتل کردیئے گئے۔پولیس نے ان واقعات کی تفتیش شروع کردی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ یارک کی حدودمیں گلوٹی میں خالی زمینوں…

مصری ارب پتی کی 1 لاکھ گھرتعمیرکرنےکی پیشکش

اسلام آباد(امت نیوز) عرب میڈیانے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کے منصوبہ کےلئے مصری ارب پتی نے ایک لاکھ گھر تعمیر کرنے کی پیشکش کر دی ہے جبکہ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ…

ایبٹ آباد میں آتشزدگی سے 18دکانیں خاکستر

ایبٹ آباد(نمائندہ امت )ایبٹ آباد میں زربت مارکیٹ میں بجلی کے شارٹ سڑکٹ کے باعث آتشزدگی کے نتیجہ میں 18دکانوں میں موجود ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کاسامان جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا۔واپڈا حکام کو اطلاع…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More