فحاشی اڈے سے 4 خواتین سمیت 6 گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فریئر پولیس نے دہلی کالونی میں فحاشی کے اڈے پر کارروائی کرتے ہوئے 2 مرد اور 4 خواتین کو حراست میں لے لیا جہے۔ ملزمان میں اصغر علی ، عثمان ، صائمہ ، سعیدہ فرحان، روبینہ اور مریم…

صدر کی تربیلا ڈیم آمد پر سیکورٹی کے سخت انتظامات

تربیلا غازی(نمائندہ اْمت)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا تربیلا ڈیم کا نجی دورہ، فیملی کے ہمراہ تربیلا ڈیم کی سیر کی۔نجی دورہ کے موقع پر صدر مملکت کو VVIP پروٹوکول دیا گیا۔ سینکڑوں کی تعداد میں ضلع صوابی…

جعلسازی پر اینٹی کرپشن انسپکٹر کو 9 برس قید

کراچی(اسٹاف رپورٹر)صوبائی اینٹی کرپشن کورٹ نے دھوکہ دہی اور کرپشن سے متعلق کیس میں جرم ثابت ہونے پر مجرم اینٹی کرپشن کے انسپکٹر ذوالفقار علی مری کو مجموعی طور پر 9 سال قید کی سزا کا حکم دے دیا۔عدالت…

شاہد انجم۔طحہ عبیدی کرائم رپورٹرزایسوسی ایشن کے صدر ۔سیکرٹری منتخب

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن (سی آر اے) کے پہلے باضابطہ انتخابات میں شاہد انجم صدر اور طحہ عبیدی سیکریٹری منتخب ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز پریس کلب میں کرائم رپورٹرز ایسوسی…

نائب صدر سی پی این ای خیبرپختون کا میاں جہانگیر کے اعزاز میں ظہرانہ

پشاور(پ ر)پرنسپل انفارمیشن آفیسر میاں جہانگیر اقبال نے کہا ہے کہ حکومت قومی اخبارات کے ساتھ ساتھ علاقائی اخبارات کے مسائل کے حل کے لئے بھی کوشاں ہے۔علاقائی اخبارات کو اشتہارات کی تقسیم کے شفاف طریقہ…

پاکستان 28 ہزار 252 ارب کا مقروض

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے ملکی اور غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کردی ہے جس کے تحت ملک پر قرضوں کا حجم 28 ہزار 252 ارب روپے ہے۔سینیٹ اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران پوچھے گئے سوال پر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More