فائرنگ سے 2 افراد ہلاک – مغوی کی تشدد زدہ لاش ملی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فائرنگ سے 2افراد ہلاک ہو گئے ۔ مغوی کی تشدد زدہ لاش ملی ۔تفصیلات کے مطابق قائد آباد مرغی خانہ اسٹاپ کے قریب السید سینٹر کی تیسری منزل سے نامعلوم ملزم نے فائرنگ کرکے 50 سالہ بشیر…

نشے میں دھت سیاح نوجوانوں کا مری میں غل غپاڑہ

مری (نامہ نگار) مری کے معروف تفریحی مرکز مال روڈ جی پی او چوک میں گزشتہ رات ایک درجن کے قریب نشے میں دھت اوباش نوجوانوں نے طوفان بدتمیزی برپا کرتے ہوئے شدید گالم گلوچ کرتے ہوئے پورے مال روڈ کو سر پر…

لیاقت آباد میں 2 غیر قانونی میڈیکل اسٹورز سیل

کراچی (رپورٹ/صفدربٹ)محکمہ صحت سندھ کی ہدایت پر چیف ڈرگ انسپکٹر عدنان رضوی کی سربراہی میں قائم ٹیم نے لیاقت آباد بی ایریا میں بغیر لائسنس ادویات فروخت کرنے والے 2 میڈیکل اسٹوروں کو سیل کر دیا ،…

جوہر – شانتی نگر میں 24 جھگیاں جل کر تباہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)گلستان جوہر اورشانتی نگر میں آتشزدگی سے دو درجن جھگیاں جل گئیں، جبکہ جھگیوں میں موجود ہزاروں روپے مالیت کا سامان خاکستر ہوگیا،دونوں مقامات پر فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر…

نیب اقدامات پر شک کا گمان ہوتا ہے۔ نثار کھوڑو

کراچی (اسٹاف رپوٹر) پیپلز پارٹی سندھ کے صدر اور سابق صوبائی وزیر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ وزراء کو کس نے بتایا کہ گرفتاریاں ہونے والی ہیں، نیب اور عمران خان کا گٹھ جھوڑ سب کے سامنے واضع ہے۔ نیب کے…

فلیگ شپ ریفرنس میں نوازشریف نے دستاویزات جمع کرادیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فلیگ شپ ریفرنس میں نوازشریف کے وکلاء نے مزید دستاویزات احتساب عدالت میں جمع کرادیں۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کے وکلاء نے احتساب عدالت میں فلیگ شپ ریفرنس میں مزید…

گیس لوڈشیڈنگ کیخلاف لیمارکیٹ چوک پر احتجاجی مظاہرہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گیس کے شدید بحران کے خلاف پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے لیمارکیٹ چوک پر مظاہر کیا گیا،جس میں کارکنوں اور عوام نے شرکت کی۔رہنمائوں اکرم حسین آگریا، فضل ربی خان اور عارف جلب نے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More