سعدرفیق نے علیم خان پر نیب کی نظر کا اشارہ دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما سعد رفیق نے تحریک انصاف کے رہنماعلیم خان پربھی نیب کی نظر کااشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان سے نیب حکام سے اس بارے میں پوچھاتھا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال…

نوازشریف احتساب عدالت جاکریفرنسزکافیصلہ سنیں گے

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے اپنے خلاف دو نیب ریفرنسز کا فیصلہ احتساب عدالت جاکر سنیں گے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کا فیصلہ 24دسمبر بروز پیر…

عالمی منڈی میں تیل سستا ہوکر 54ڈالر فی بیرل پر آگیا

نیویارک (امت نیوز) عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور جمعہ کو سودے 54ڈالر فی بیرل پر ہوئے جبکہ ایک وقت میں قیمت 52ڈالر فی بیرل تک بھی گئی۔ ایک ہفتے کے دوران تیل قیمتوں میں 11فیصد…

نیب کی زیرحراست پروفیسرجاوید کیمپ جیل میں چل بسے

لاہور(نمائندہ خصوصی)نیب کی جانب سے گرفتار پروفیسر جاوید کیمپ جیل میں انتقال کر گئے،ہتھکڑی لگی میت کی تصویرسوشل میڈیاپروائرل ہوگئیں ۔قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے سرگودھا یونیورسٹی کے غیرقانونی…

مرادسعید کی تقریر پر اپوزیشن کا ہنگامہ واک آئوٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی اجلاس کے دوران وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کی تقریر پر اپوزیشن جماعتوں نے واک آؤٹ کیا۔اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس منعقد ہوا۔قومی اسمبلی…

گیارہویں پری میڈیکل کے امتحانات میں11ہزار طلبا فیل

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انٹر بورڈ پارٹ1پری میڈیکل کے 22ہزار میں سے 11ہزار طلبہ فیل ہو گئے ،ایک ہزار سے زائد طلبہ صرف ایک پرچہ پاس کرسکے ہیں، اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ حصہ اول سائنس پری…

سندھ اینگروکول مائننگ کمپنی-آئی یو سی این میں حیاتیاتی تحفظ کیلئے معاہدہ

کراچی(بزنس رپورٹر)انٹرنیشنل یونین فار کنزرویشن آف نیچر اور سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی نے تھر پارکر میں حیاتیاتی تحفظ کے لیے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔معاہدے کے تحت پہلے 3سالوں میں تھر پارکر میں گِدھ…

چیئرمین بلدیہ غربی کا کرسچن آبادیوں میں ترقیاتی کاموں کا معائنہ

کراچی(بزنس رپورٹر) بلدیہ غربی کے چیئرمین اظہار الدین احمد خان نے کہاہے کہ بلدیہ غربی میں اقلیتی برادری کیلئے کرسمس کے حوالے سے ہنگامی بنیادوں پر بلدیاتی وسائل کی فراہمی کا عمل مکمل کیا۔ اقلیتی ملازمین…

مسلم لیگ (ن) کو دیوار سے لگایا جا رہا ہے- منور رضا

کراچی (پ ر) مسلم لیگ (ن) سندھ کے سابق سینئر نائب صدر سید منور رضا نے کہا ہے کہ احتساب کے نام پر مخالفین کو دبانے کی ہر سازش ناکام ہوگی۔ مسلم لیگ (ن) کو دیوار سے لگایا جارہا ہے۔ نواز شریف کیخلاف…

منتخب ہوکر علاقے کے مسائل حل کرونگا- عبدالمالک خان

کراچی (پ ر) پیپلزپارٹی کے نامزد امیدوار برائے چیئرمین یوسی45 عبدالمالک خان نے کہاہے کہ کونسلر کی حیثیت سے علاقے کے عوام کی حتی المقدور خدمت کی ہے۔ پارٹی قیادت نے چیئرمین کیلئے امیدوار نامزدکرکے مجھ پر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More