یو آئی ٹی کے تحت ورچوئل انوویشن مقابلہ

کراچی(بزنس رپورٹر)این ای ڈی یونیورسٹی سے الحاق شدہ عثمان انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی نے یو آئی ٹی اور ڈی آئی سی ای اسٹوڈنٹ چیپٹر کی جانب سے”ورچوئل انوویشن کمپی ٹیشن“ کے عنوان سے مقابلہ ہوا۔معزز مہمانوں اور…

چیئرمین سینیٹ کایمن معاملےپرقائم فوجی اتحاد کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ-شہزادہ فہد کی بریفنگ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے پارلیمانی وفد کے ہمراہ یمن معاملے پرسعودی سربراہی میں قائم فوجی اتحاد کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ۔ اتحاد کے سربراہ لیفٹینٹ جنرل شہزادہ فہد بن…

رینجرز ۔پولیس کے ہاتھوں بھتہ خور سمیت 13 گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر)رینجرز اور پولیس نے مختلف علاقوں سےاسٹریٹ کرمنلز ۔بھتہ خور ۔منشیات فروشوں سمیت 13 ملزمان گرفتار کرکے اسلحہ اور گٹکا برآمد کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق رینجرز نے گڈاپ سے اسٹریٹ کرائم میں…

رزاق آباد میں بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے- 6زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) رزاق آباد میں بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے لاٹھی اور ڈنڈنے لگنے سے دو خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے ، تفصیلات کے مطابق شاہ لطیف کے علاقے رزاق آباد کڑی پتہ گوٹھ میں بچوں کی…

بلوچستان اسمبلی میں سی پیک پر قومی کمیشن قیام کیلئے قراردادمنظور

کوئٹہ(امت نیوز)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں سی پیک پر قومی کمیشن کے قیام کے لیے متفقہ طور پر قرارداد منظور کرلی گئی۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر سردار بابر موسیٰ خیل کی زیرصدارت منعقد ہوا ۔…

رینجرز اہلکاروں کے قاتلوں کی سزائے موت برقرار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو کی سر براہی میں2رکنی بنچ نے رینجرز اہلکاروں مصری خان اور لانس نائیک غلام عباس کے قتل میں ماتحت عدالت سے ملنے والی سزائے موت کے خلاف کامران…

کلفٹن۔ڈیفنس میں لڑکے لڑکیوں کو آئس نشہ فروخت کرنیوالاملزم گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر )بوٹ بیسن پولیس نے ڈیفنس ۔کلفٹن میں نوجوان لڑکے لڑکیوں کو آئس نامی نشہ فروخت کرنےوالے ملزم کو گرفتار کرکے 8تھیلیاں برآمد کر لیں ۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے بلاول چورنگی پر چیکنگ کے…

ڈاکوئوں سے برآمد پیسہ تعلیم پر لگائیں گے-عمران

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنانے کا مقصد اپنا قبلہ درست کرنا ہے، آزادی کے بعد سے تعلیم کے شعبے پر کسی نے توجہ نہیں دی، جس ڈاکو سے پیسہ پکڑیں…

دوبارہ ڈرون نظر آنے پر گیٹ وک لندن ایئرپورٹ پھر بند

لندن(امت نیوز)برطانیہ کے گیٹ وک ایئرپورٹ لندن جمعہ کو پروازوں کیلئے کھولے جانے کے فوری بعد ڈرون دوبارہ نظر آنے پر پھر بند کر دیا گیا ۔ برطانیہ نے ڈرون مار گرانے کیلئے اسرائیلی ڈرون شکن نظام ایئر پورٹ…

فیس بک۔ٹوئٹرنےحسینہ حکومت کے15اکاؤنٹس بند کردیے

ڈھاکہ(امت نیوز) فیس بک اور ٹوئٹر نےشر پھیلانے پربنگلہ دیش میں حسینہ واجد حکومت کے 9 پیجزاور 6 اکاؤنٹس بند کردیئے۔حکمراں جماعت ان پیجز اوراکائونٹس کے ذریعے انتخابی مہم چلارہی تھی جس میں من گھڑت خبریں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More