بسنت- شراب کو قانونی شکل دینے والے ریاست مدینہ نہیں بناسکتے- علما

ٹنڈو آدم (نامہ نگار) بسنت اور شراب کو قانونی شکل دینے والے مدینہ کی ریاست نہیں بناسکتے، دینی مدارس کیساتھ معاندانہ رویہ حکومت کو لے ڈوبے گا،تنظیم تحفظ نامو س خاتم الانبیاءپاکستان کے مرکزی راہنماؤں…

منشیات روک تھام کیلئے اے این ایف کی خدمات قابل تعریف ہیں- کور کمانڈر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی میں اینٹی نارکوٹکس فورس (سندھ) کی جانب سے منشیات نذرآتش کرنے کی تقریب کااہتمام کیاگیا۔جس کے مہمانِ خصوصی کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز تھے۔ اس موقع پر مہمانِ…

آج مختصر دن اور طویل ترین رات ہوگی

جہانیاں(آن لائن) آ ج ہفتہ کو 2018ء کی طویل ترین رات جبکہ دن مختصر ترین ہوگا۔ماہرین فلکیات کے مطابق 22 دسمبر کو سال2018ء کی طویل ترین رات اور مختصر ترین دن ہو تاہے۔

ٹھیکیدا رکواسلام آباد ایئرپورٹ کابورڈنگ برج دوبارہ تعمیرکرنے کا حکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سول ایوی ایشن اتھارٹی کے بورڈ آف انکوائری نے اسلام آباد ائیرپورٹ کے بورڈنگ برج کے انہدام کی تحقیقاتی رپورٹ ڈائریکٹر جنرل سی اے اے کو پیش کر دی ۔ڈائریکٹر جنرل رپورٹ کی سفارشات پر…

سیاسی دباؤ – چیئر مین سی ڈی اے کو ہٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد(ناصرعباسی )وفاقی ترقیاتی ادارہ(سی ڈی اے)کے چیئرمین افضل لطیف کو اسلام آباد میں بااثر سیاسی شخصیات کے شدید دباؤ پر غیر قانونی تعمیرات و تجاوزات اور غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو ریگولرائز…

6 موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے باپ بیٹا ہلاک

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سرجانی ٹاؤن میں 3 موٹر سائیکلوں پر سوار 6ملزمان نے فائرنگ کرکے باپ بیٹا ہلاک جب کہ ایک بیٹا زخمی کردیا اور فرار ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق سرجانی ٹاؤن کے علاقے سیف المری گوٹھ میں…

کار لفٹنگ سیل پر عدالتی چھاپہ – 2 مغوی بازیاب

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ سینٹرل اصغر علی سومرو نے اے سی ایل سی شرف آباد پر چھاپہ مار کر غیرقانونی طور پر حبس بے جا میں رکھے 2 مغوی بازیاب کرالیا۔ دونوں مغویوں کو انچارج محمد حسین کے کمرے میں…

پر اسرار آتشزدگی میں دکان – گودام خاکستر – خواتین سمیت 6 بیہوش

کراچی(اسٹاف رپورٹر)صدر اور کھارادر میں پراسرار آتشزدگی سے دکان اور گودام خاکستر ہوگیا ۔ذرائع کے مطابق بو ہری بازار میں جوتوں کی دکان میں آتشزدگی کے باعث دھواں پھیلنے سے فلیٹ میں خواتین سمیت 6 افراد…

لسبیلہ کینال سے چوری پر حب – گڈانی میں قلت آب

حب(رپورٹ/عبدالغنی رند) محکمہ ایریگشن کی ملی بھگت کے باعث لسبیلہ کینال سے واٹر ٹینکرز کے ذریعے کھلے عام پانی چوری کیا جارہا ہے ۔حب اور گڈانی کے شہری پینے کے پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔بتایا جاتا…

پلی بارگین قانون میں ترمیم کیلئے فروری تک مہلت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے پلی بارگین کے نیب قانون میں ترمیم کیلئے فروری تک مہلت دے دی۔جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دیئے کہ رضاکارانہ رقم واپسی سے بھی جرم ختم نہیں ہوسکتا بلکہ یہ تو دراصل…

جعلی اکاؤنٹ بنانے والا اومنی گروپ کا ملازم گرفتار

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) جعلی اکاؤنٹ بنانے والے اومنی گروپ کے ملازم فہد کو راولپنڈی سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ فہد دھوکہ دہی کے ذریعے لوگوں کے اکاؤنٹ کھلواتا تھا۔ اس نے یو بی ایل کے ملازم کے ساتھ مل کر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More