پاک بحریہ کیلئے چین میں تیار ہونیوالے پہلے جنگی جہاز کی اسٹیل کٹنگ تقریب

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاک بحریہ کے لئے تیار کیے جانے والے پہلے اے پی 054 کلاس جنگی جہاز کی اسٹیل کٹنگ کی تقریب ہڈونگ زہانگوا شپ یارڈ چین میں منعقد ہوئی۔تقریب کے مہمانِ خصوصی وائس نیول چیف وائس ایڈمرل…

آفتاب پٹھان سےآئی جی کےعہدے کاعارضی چارج واپس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ نے آئی جی کے عہدے کا عارضی چارج آفتاب پٹھان سے واپس لیکر ولی اللہ دل کو دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔آئی جی سندھ کلیم امام 18 سے 23 دسمبر تک کورس و سیمینار میں شرکت…

حکومت 20-اپوزیشن کو19قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی ملے گی- فارمولا فائنل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت اور اپوزیشن کے درمیان قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم پر معاملات طے پاگئے۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہبازشریف سے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے ان کے چیمبر میں ملاقات کی جس…

نوازکی شہبازسے ملاقات میں احتساب عدالت کے متوقع فیصلے پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(امت نیوز)سابق وزیراعظم نواز شریف نے چھوٹے بھائی شہباز شریف سے ون آن ون ملاقات کی جس کے دوران احتساب عدالت کے متوقع فیصلے سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کے…

مہنگائی نے غریبوں کی زندگی اجیرن کردی-نوازشریف

اسلام آباد(خبرنگارخصوصی)سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ میرے ہاتھ صاف ہیں مقدمات کی وجوہات عوام جانتے ہیں،مہنگائی نے غریبوں کی زندگی اجیرن کردی ہے،پارلیمنٹ ہائوس میں پارٹی کے مشاورتی اجلاس سے…

شہباز شریف کا جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کیلئے بل اسمبلی میں لا نے کااعلان

اسلام آباد(نمائندہ امت)مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کے لیے بل فوری طور پر اسمبلی میں لا رہے ہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی…

اسپیکر نے سعدرفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے۔قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے جو…

نازیبا الفاظ کے ایک مقدمہ میں فیصل رضا عابدی کی ضمانت- دوسرے میں فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(نمائندہ امت)اسلام آباد ہائی کورٹ نے اعلیٰ عدلیہ کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر فیصل رضا عابدی کی ضمانت منظور کر لی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل ڈویژن…

سزا دورانیے سے متعلق ڈپٹی اٹارنی جنرل کو تیاری کرکے آنے کی ہدایت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سپریم کورٹ نے حساس مقامات کی جاسوسی پر فوجی عدالت سے ملنے والی سزا پر عمل درآمد کے دورانیے کے ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل پر ڈپٹی اٹارنی جنرل کو مکمل تیاری کے ساتھ پیش ہونے…

ایشیائی بینک پاکستان کو سوا 2 ارب ڈالرقرض دیگا

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک آئندہ تین سال کےدوران پاکستان کو 2ارب 30 کروڑ ڈالر قرضہ فراہم کرے گا۔ملنے والی رقم سےتوانائی، کیپٹیل مارکیٹ اورمقابلے کی فضاء قائم کرنےسے مقامی صنعتوں کی…

پاکستان نے ایک بھارتی شہری کو رہا کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان رینجرز پنجاب نے غلطی سے سرحدعبور کرنے والے ایک اور بھارتی نوجوان کو خیرسگالی کے طور پر بھارتی سیکیورٹی فورسز (بی ایس ایف) کے حوالے کردیا ہے۔بھارتی ریاست بہار کے علاقے…

محسن داوڑ-علی وزیرپر کابینہ کا یوٹرن

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی کابینہ نے محسن داوڑ اور علی وزیر کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوا جس میں 26…

تاجروں کو متبادل دکان ایک ہفتے میں دی جائیگی-میئر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)میئر کراچی وسیم اختر نے کہاہے کہ کے ایم سی کے کرایہ دار دکانداروں کو ایک ہفتہ کے اندر متبادل دکان دینے کا کام شروع ہو جائے گا۔ ہر مارکیٹ کے دو دو نمائندوں کی موجودگی میں کمشنر ہائوس…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More