سندھ حکومت تعلیم دشمن اقدامات سے باز رہے- حسین محنتی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی سندھ حسین محنتی نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں پر شب خون مارنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ سندھ حکومت تعلیم دشمن اقدامات سے باز رہے۔ اگر کوئی اسکول مطلوبہ معیار پر پورا…