متاثرہ تاجروں کی بحالی کے عمل میں کراچی چیمبر کو بھی شامل کیا جائے- محمود حامد

کراچی (پ ر) آل پاکستان آرگنائزیشن آف اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کے صدر محمود حامد نے میئر کراچی سے مطالبہ کیا ہے کہ مارکیٹوں کے بیروزگار تاجروں کی آبادکاری کیلئے ٹائم فریم کا اعلان کیا جائے اور…

عالمی کتب میلے میں حریم ادب کا بھی اسٹال قائم

کراچی(پ ر)ایکسپو سینٹر میں منعقدہ عالمی کتب میلے میں انجمن حریم ادب پاکستان نے بھی اسٹال کا اہتمام کیا ہے کہ تاکہ خواتین اور طالبات کی فکری صلاحیتوں کو پروان چڑھایا جاسکے۔اسٹال نمبر 14 ہال نمبر 2 میں…

وزیراعظم نے شیخ رشید کو ڈائٹنگ کامشورہ دے دیا

اسلام آباد(امت نیوز) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیر ریلوے شیخ رشید کو بھوک ستانے لگی اور انہوں نے وزیراعظم سے کھانا دینے کا مطالبہ کردیا لیکن وزیراعظم نے جواب میں ڈائٹنگ کا مشورہ دے دیا۔وفاقی کابینہ…

اسلامی سکوک بانڈ جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے مشکل معاشی صورت حال سے نمٹنے اور زرمبادلہ کے گرتے ذخائر کو سہارا دینے کے لیے اسلامک سکوک بانڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اسلام…

شوہر کو قتل کرنے پر مجرمہ کو کزن سمیت عمر قید

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایڈیشل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت نے شوہر کوقتل کرنے سے متعلق کیس میں مجرمہ اور اس کے کزن کو عمر قید سنائی ۔عدالت نے لاش چھپانے پر بھی دونوں مجرموں کو 7سال قید اور جرمانہ…

کشمیریوں کا قتل عام رکوائیں-عمران کا گوتریس کو فون

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو فون کرکے بھارتی فوج کے ہاتھوں نہتے کشمیریوں کے قتل عامِ کو رکوانے کا مطالبہ کردیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے…

رینجرز نےکورنگی سے 3بھتہ خور اسلحہ سمیت پکڑ لئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) رینجرز نے کورنگی میں سنار سےبھتہ مانگنے والے 3 ملزمان کو گرفتارکرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان رینجرز (سندھ)نے کورنگی میں کارروائی کرتے ہوئے 3ملزمان محمد ثاقب ولد…

نجی تعلیمی اداروں نے منشیات کا الزام مسترد کردیا

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں کی ایسوسی ایشنز نے وزیر مملکت داخلہ شہریار آفریدی کے وفاقی تعلیمی اداروں کی 75 فیصد طالبات میں نشے کے بیان کو بے بنیاد الزام قرار دیتے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More