صدراتی ایوارڈ یافتہ اداکار گلاب چانڈیو سپرد خاک

نواب شاہ (نمائندہ امت) صدارتی ایوارڈ یافتہ ممتاز اداکار گلاب چانڈیو کو آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپرد خاک کردیا گیا۔ جنازے میں معززین شہر اور رشتہ داروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ 61 سالہ گلاب چانڈیو…

عاطف آرائیں کی موت کا تعین کرنے میں پولیس ناکام

جامشورو (نمائندہ امت) جامعہ لیاقت میڈیکل میں ایم بی بی ایس سال سوم کے طالبعلم عاطف آرائیں کی موت کا تعین کرنے میں پولیس ناکام ہو گئی ہے۔ مبینہ خودکشی کی تحقیقات کرنے والی ٹیم نے لیاقت میڈیکل یونیورسٹی…

فائرنگ کے دوران ماں نے بچوں کو آغوش میں چھپا لیا

اسلام آباد(امت نیوز) ساہیوال واقعہ کے دوران ماں نے اپنی جان دے کر بچوں کو بچا لیا۔ پولیس اہلکاروں کی جانب سے اندھا دھند فائرنگ کئے جانے پر گاڑی میں بیٹھی نبیلہ نے بچوں کو اپنی بانہوں میں لے کر خود…

ڈی سی ساہیوال کے بیان سے معاملہ مزید متنازع ہوگیا

ساہیوال (مانیٹرنگ ڈیسک) سی ٹی ڈی کی جانب سے شہریوں کے قتل کامعاملہ ڈپٹی کمشنر ساہیوال کے بیان سے مزید متنازع ہوگیا۔پولیس کے اپنے بیانات نے پہلے ہی مشکوک کردیا تھا ۔ ڈپٹی کمشنر ساہیوال زمان وٹو نے کہا…

قانونی ماہرین – پولیس گردی میں ملوث اہلکار نشان عبرت بنانے کا مطالبہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر/نمائندہ امت)قانونی ماہرین نے ساہیوال پولیس گردی میں ملوث اہلکاروں کو نشان عبرت بنانے کا مطالبہ کردیا اور کہا ہے کہ مقدمہ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں چلایا جائے اور اسے ملک…

ساہیوال واقعہ – سوشل میڈیا پر شدید عوامی ردعمل

اسلام آباد(خبرنگارخصوصی)ساہیوال واقعہ پر سوشل میڈیا پر پنجاب پولیس خصوصا سی ٹی ڈی(کاؤنٹر ٹیرازم ڈیپارٹمنٹ)کے خلاف عوام میں شدید غم وغصہ پایا جاتا ہے۔ عبدالقیوم سلہری نے سوشل میڈیا پر واقعہ میں بچ…

آئی جی پنجاب نے جے آئی ٹی تشکیل دیدی

لاہور(امت نیوز)آئی جی پنجاب امجدجاویدسلیمی نےسا ہیوال واقعے پرجےآئی ٹی تشکیل دےدی۔ساہیوال میں سی ٹی ڈی کی جانب سے کیے جانے والےمشکوک مقابلے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی۔…

اورنگی موبائل مارکیٹ کی 2 دکانیں لوٹ لی گئیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اورنگی موبائل مارکیٹ کی 2دکانیں لوٹ لی گئیں ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ صبح اورنگی نمبر 5 کی موبائل مارکیٹ میں 3موٹر سائیکلوں پر 6 ملزم آئے ۔تین مارکیٹ کےباہر کھڑے ہوگئے جبکہ تین د…

افغان صدارتی انتخابات – اشرف غنی – حکمت یار – احمد ولی سمیت 10 امیدواروں میں دنگل

پشاور(رپورٹ:محمدقاسم)افغان صدارتی انتخابات میں اس بار کانٹے دار مقابلے کی توقع ہے ۔حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار ،احمد شاہ مسعود کے بھائی احمد ولی مسعود سمیت 9امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع…

متحدہ جلسے میں الطاف کے نعرے پھر لگ گئے

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کے لیاقت کالونی میں منعقدہ جلسہ عام میں ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کے حق میں بھرپور نعرے بازی کی گئی۔ ایم کیو ایم پاکستان کا جلسہ عام جمعہ کو رات میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More