قائد اعظم کے یوم پیدائش ۔بینظیر برسی پر سیکورٹی سخت کرنیکی ہدایت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قائم مقام آئی جی سندھ ڈاکٹرآفتاب پٹھان نے قائداعظم کے یوم پیدائش ، کرسمس اور بینظیر بھٹو کی برسی پر سندھ بھر میں غیر معمولی سیکورٹی اقدامات کی ہدایت کردی ۔وہ اس ضمن میں گزشتہ روز…

179 میں سے 105میگاکرپشن مقدمات نیب میں زیرسماعت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں میگا کرپشن کیسز اور تحقیقات میں پیشرفت سے متعلق جائزہ لیا گیا۔ چیئرمین نیب کو بتایا گیا کہ 179 میں سے 105…

ممکنہ گرفتاریوں کے بعد صنم بھٹوکو پیپلزپارٹی کی قیادت سونپنے کا فیصلہ

اسلام آباد(امت نیوز)جعلی اکائونٹس پر جے آئی ٹی رپورٹ کے نتیجے میں پی پی قیادت کی ممکنہ گرفتاری اور نااہلی ریفرنس کے معاملے پر غور کرنے کیلئے اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کی قیادت کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کا…

سوئی سدرن نے نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپئین شپ میں سلور میڈل جیت لیا

کراچی(بزنس رپورٹر)سوئی سدرن گیس کمپنی لاہور میں منعقدہ نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپئین شپ میں چاندی کا تمغہ جیت کر سائیکلنگ سرکٹ میں ٹاپ تھری میں شامل ہوگئی ۔سائیکلنگ فیڈریشن کے تحت منعقدہ چیمپئین شپ میں…

ٹرین ۔گاڑی نے 2 افراد کچل دیے۔رکشہ الٹنے سے 12 زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ٹرین اور گاڑی کی ٹکر سے 2 افراد ہلاک جب کہ رکشہ الٹنے سے 12 افراد زخمی ہوگئے۔لانڈھی کے علاقے ظفر ٹاؤن میں ریلوے لائن کو عبور کرنے کے دوران ایک شخص ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگا، جس…

ریاض اقبال کو ایم فل کی ڈگری تفویض

کراچی(پ ر)جامعہ کراچی کی جانب سے محمد ریاض ولد محمد اقبال کو شعبہ علوم اسلامی میں تحقیقی مقالہ بعنوان”تفسیرِ جلالین اور تفسیرِ سلسبیل کی منتخب آیات الاحکام کا تقابلی مطالعہ“ مکمل کرنے پر ایم فل کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More