عالمی کتب میلے کا افتتا ح کل ہوگا۔330اسٹالز قائم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پبلشرز اور بک سیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے 5 روزہ بین الاقوامی کتب میلہ ’’کراچی انٹرنیشنل بک فیئر 2018 ‘‘ کا افتتاح کل بروز جمعہ ایکسپو سینٹر میں ہوگا۔امسال 330 سے زائد…

وزیر اعظم کا نارووال اسپورٹس سٹی میگا اسکیم پر نوٹس

اسلام آباد(اویس احمد) وزیر اعظم عمران خان نے اربوں روپے کے نارووال اسپورٹس سٹی میگا اسکیم کا نوٹس لیتے ہوئے وزارت بین الصوبائی رابطہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے،جس کے بعد سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ جمیل…

سربراہ واٹر کمیشن اندرون سندھ دورے پر روانہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سر براہ واٹر کمیشن جسٹس( ر) امیرہانی مسلم اندرون سندھ کے دورے پر روانہ ہوگئے، جہاں وہ مختلف اضلاع میں جاری نکاسی و فراہمی آب سے متعلق اسکیموں کے علاوہ جیکب آباد، شہداد کوٹ،…

22سے 31دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت کی جانب سے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ کے اسکولوں اور کالجوں میں 22 سے 31 دسمبر تک موسم سرما…

روہنگیا مسلمانوں کیخلاف نفرت آمیز مواد شیئر کرنے پرمیانمار آرمی کے فیس بک اکاؤنٹس بند

رنگون (مانیٹرنگ ڈیسک )فیس بک نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز مواد شائع کرنے پر میانمار آرمی کے سیکڑوں پیجز اور اکاؤنٹس بند کردیئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

سالی کیساتھ اجتماعی زیادتی کرنیوالے کو گرفتار کرنے سے پولیس گریزاں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) میمن گوٹھ کے فارم ہاؤس میں کئی روز تک اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی کے بہنوئی سمیت 3 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مدعی ووالد نے الزام لگایا ہے کہ پولیس ملزمان کو…

نئے ایئر پورٹ پر کروڑوں کی ہیروئن برآمد

اسلام آباد(کرائم رپورٹر )نئے ایئرپورٹ پر کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد ہونے پر جدہ جانے والی ایئر بلیو کی پرواز پی اے 279 کا مسافر گرفتار کر لیا گیا ۔شہزاد نامی مسافر کے سامان سے 1 کلو 600 گرام…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More