عافیہ کے اغوا کاروں کو 55 ہزار ڈالر ادائیگی ہوئی تھی۔امریکی صحافی

کراچی(امت نیوز)سینئر امریکی صحافی اور دفاعی امور کے ماہر گورڈن ڈف نے دعویٰ کیا ہے کہ سی آئی اے نے پاکستانی خاتون سائنس دان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو اغوا کرنے والوں کو 55 ہزار ڈالر ادا کیے تھے۔معروف امریکی…

فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں 250 کلو مضر صحت گوشت برآمد

پشاور(سٹاف رپورٹر)خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے پشاور کے ٹاؤن ون اور ٹاؤن فور میں مشترکہ کارروائیاں کرتے ہوئے نیو سبزی منڈی اور اشرف روڈ میں پانچ دکانوں سے 250 کلو باسی…

ڈاکوئوں نے مزاحمت پر 3 شہریوں کو گولیاں مار دیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بلدیہ رشیدآباد میں ڈاکوئوں نے مزاحمت پر فائرنگ کرکے شہری طارق ولد عبدالخالق کو زخمی کردیا، جب کہ پستول کا بٹ لگنے سے خائستہ خان زخمی ہوگیا۔ناظم آباد انکوائری آفس کے قریب ڈکیتی…

آسیہ کیس سے توجہ ہٹانے کیلئے مولانا سمیع الحق کو شہید کیا گیا-مفتی کفایت اللہ

ہری پور(نمائندہ امت)پاکستان جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنماء مفتی کفایت اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں اسلام کو نقصان پہنچانے کے لیے یہودی اور قادیانیوں کے ایجنڈے پر کام ہو رہا ہے ہمیں جیل کیوں…

2 پولیس افسران کے تبادلے تھانیدار لیاقت آباد معطل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قائم مقام آئی جی سندھ کے احکامات پر طاہر احمد نورانی کو ایس پی گلشن اقبال، جبکہ جنید احمد شیخ کو اے ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ تعینات کردیاگیا۔دوسری جانب ڈی آئی جی ویسٹ نے ایس ایچ او…

لوئردیر میں ذہنی مریض نے بیوی-2بچےمار ڈالے

لویر دیر(نمائندہ امت) تحصیل بلامبٹ کے نواحی گاوں ملاکنڈ پائین میں مبینہ ذہنی مریض رائید خان نے نا معلوم وجوہات کی بنا پر کلہا ڑیوں سے وار کرکے بیوی مسماة زبیدہ بی بی، دس سالہ بیٹی آسیہ بی بی اور پانچ…

50 لاکھ گھروں کی تعمیرمیں عالمی کمپنیوں کی دلچسپی

اسلام آباد(خبرایجنسیاں) وزیرِ اعظم عمران خان کے 50 لاکھ گھروں کے بڑے منصوبے میں عالمی کمپنیوں نے دلچسپی ظاہر کر دی ہے، کئی کمپنیوں نے رابطے شروع کر دیئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پچاس لاکھ گھروں کی تعمیر کے…

فیس بک صارفین کی ذاتی معلومات تک کمپنیوں کو رسائی

نیویارک؍لندن(امت نیوز) صارفین کا ذاتی ڈیٹا فروخت کرنے اور لیک ہونے کے بعد فیس بک کا ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا ہے۔دی نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ فیس بک نے نامور ٹیکنالوجی کمپنیوں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More