بےنظیر بھٹومیڈیکل کالج لیاری کوفنڈز نہ ملنے کا معاملہ عدالت پہنچ گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شہیدبےنظیر بھٹومیڈیکل کالج لیاری کو انفراسٹرکچر کیلئے سرکاری فنڈز جاری نہ کرنے کے معاملے پر وائس پرنسپل ڈاکٹر امیر خاصحیلی نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔عدالت نےچیف سیکریٹری…

معذور افراد کو بھی روڈ سیفٹی تعلیم دینا ضروری ہے۔ڈی آئی جی موٹر وے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈی آئی جی موٹروے پولیس کراچی محمد سلیم نے معذور افراد کے اکیڈمی میں روڈ سیفٹی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ معذور افراد کو معاشرے کا کارآمد فرد بنایا جاسکتا ہے ۔معذور افراد کو…

یاسین ملک 8 کارکنوں سمیت نامعلوم مقام پر منتقل

لاہور(نمائندہ امت)مقبوضہ کشمیر میں قابض انتظامیہ نے جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو اپنے آٹھ کارکنوں سمیت نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ لبریشن فرنٹ ترجمان کے مطابق یاسین ملک کو…

کشمیریوں پر بھارتی مظالم کیخلاف آزاد کشمیر میں مظاہرے-ریلیاں

مظفرآباد (نمائندہ امت)جماعت اسلامی آزادکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد کی اپیل پر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف ریاست بھر سمیت دارالحکومت مظفرآباد میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں جس میں کثیر…

پی ڈی پی کے 2 سابق وزراء نیشنل کانفرنس میں شامل

لاہور(نمائندہ امت)مقبوضہ کشمیر میں پیپلز ڈیمو کرٹیک پارٹی (پی ڈی پی) کے دو سینئر ترین لیڈران اور سابق وزراء سید بشارت بخاری اور پیر محمد حسین نے پی ڈی پی سے علیحدگی اختیار کر کے نیشنل کانفرنس میں…

سرینگر ہسپتال میں علی گیلانی کی دائیں آنکھ کی سرجری

لاہور(نمائندہ امت)حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی کی سری نگر کے ایک ہسپتا ل میں دائیں آنکھ کی سرجری کی گئی ہے۔بزرگ کشمیری قائد کو آنکھوں کے معائنے کیلئے چھانہ پورہ میں فلورینس ہسپتال کے شارپ…

چمن میں دھماکے سے قبائلی رہنما سمیت 3زخمی

چمن(مانیٹرنگ ڈیسک)چمن میں دھماکے کے نتیجے میں قبائلی رہنما سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ چمن کے علاقے بوگرہ روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں قبائلی رہنما حاجی باول آکا سمیت 3 افراد زخمی، دھماکے کے بعد ریسکیو…

پشاورمیں گیس کے 5250غیرقانونی کنکشن پکڑے گئے

پشاور(سٹاف رپورٹر)سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کی جانب اور مقامی پولیس کی تعاون سے پشاورکے مضافاتی علاقوں بہادرکلے، اچرکلے،کوہاٹ روڈ،رنگ روڈ،چارسدہ روڈ اورورسک روڈپرغیرقانونی کنکشن کیخلاف گرینڈآپریشن…

بیلجیم کے وزیر اعظم چارلس عہدے سے مستعفی ہو گئے

برسلز(مانیٹرنگ ڈیسک ) بیلجیم کے وزیر اعظم چارلس مشیل مہاجرین سے متعلق معاہدے پر اختلاف کے باعث اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بیلجیئم کے وزیراعظم چارلس مشیل نے ملک…

ہوٹل کا کھانا بچوں کی موت کا سبب بنا۔2ملازم گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کلفٹن کے ایریزونا گرل ریسٹورینٹ کا زہریلا کھانا 2 کم سن بچوں کی موت کا سبب بنا۔ پولیس نے ریسٹورینٹ کے 2 ملازمین کو گرفتار کر لیا، اس حوالے سے ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید عالم اڈھو نے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More