وفاقی پولیس شہدا کیلئے صوبوں کے مساوی امدادی پیکیج

اسلام آباد(کرائم رپورٹر ؍ خبر نگار خصوصی) حکومت نے وفاقی پولیس کے شہداء کیلئے صوبوں کے مساوی امدادی پیکیج کا اعلان کیا ہے۔ اس امر کا اظہار وزیر مملکت داخلہ شہریار خان آفریدی نے پولیس لائن ہیڈ کوارٹرز…

روایتی سرمائی لباس فیرن پہننے پر پابندی عائد

لاہور(نمائندہ امت)مقبوضہ کشمیر میں قابض انتظامیہ کی ہدایات پر جموں کشمیر کے محکمہ تعلیم نے کشمیریوں کے سرد موسم میں پہنے جانے والے مخصوص لباس ’’فیرن‘‘ پر پابندی عائد کر دی جس پر کشمیریوں نے شدید…

4 ماہ تاخیر سے زکوٰۃ مستحقین کو 60 کروڑ جاری

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ کے تقریباً ایک لاکھ زکوٰة مستحقین کو تقریباً 4 ماہ کی تاخیر کے بعد ششماہی قسط کی مد میں 60 کروڑ روپے جاری کئے گئے ہیں۔مستحقین کو عیدالاضحیٰ سے قبل ملنے کی قسط گزشتہ ہفتے جاری…

اسلام آباد – بڑے اسکولوں کے 75 فیصد طلبہ – طالبات منشیات کے عادی نکلے

اسلام آباد(خبرنگارخصوصی؍کرائم رپورٹر)و وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ اسلام آباد کے بڑے تعلیمی اداروں میں 75 فیصد طالبات اور 45 فیصد طلبا آئس کرسٹل کا نشہ کرتے ہیں۔اسلام…

10 روز کی دلہن کو شوہر نے قتل کردیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)گلشن معمار میں 10روز کی دلہن کو شوہر نے قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔ گلشن معمار کے علاقے میں واقع چاول گودام سے متصل عیسیٰ گوٹھ میں گولی لگنے سے نئی نویلی دلہن ہلاک ہوگئی۔ ایس…

4 موٹر سائیکل لفٹر – متحدہ ٹارگٹ کلر پکڑے گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)رینجرز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر ملیر 15 اور سرجانی کے علاقے میں کارروائی کر تے ہوئے 4 رکنی موٹر سائیکل لفٹر گروہ کو گرفتار کرلیا،جس میں باپ بیٹا شامل ہیں۔سی ٹی ڈی نے کورنگی…

کے پی ٹی کرپشن کیس میں رؤف فاروقی کے وارنٹ گرفتاری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) احتساب عدالت نے سابق وفاقی وزیر بابر غوری و دیگر کیخلاف کے پی ٹی میں پونے 3 ارب روپے سے زائد کی کرپشن سے متعلق ریفرنس میں سابق ایڈمنسٹریٹر کراچی رؤف اختر فاروقی کے ناقابل ضمانت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More