پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب خیبر پختون کے چار پراسیکیوٹرز نے استعفیٰ دے دیا ہے۔استعفیٰ دینے والوں میں سینئر پراسیکوٹر عمر فاروق، اشفاق داؤد زئی، حسنین طارق اور زیراللہ خٹک شامل ہیں جب کہ چاروں…
راولپنڈی (امت نیوز) بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے راولا کوٹ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں دو شہری زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی…
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)اکنامک انٹیلی جنس یونٹ نے پاکستان کی معیشت پر رپورٹ جاری کر دی جس میں کہا گیا ہے کہ رواں مالی سال معاشی ترقی کی شرح 9 سال کی کم ترین سطح 3 فیصد سے کم رہنے کا خدشہ ہے۔ رپورٹ…
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے پاکپتن اراضی کیس میں جے آئی ٹی تشکیل کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے ایک ہفتے میں ٹی اوآرز طلب کر لئے ہیں۔ 27 دسمبر کو سماعت میں ٹی او آرز اور جے آئی ٹی کی…
اسلام آباد(نمائندہ امت)اسلام آبادہائیکورٹ نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی بطورقائم مقام صدرپاکستان تعیناتی کے خلاف دائر درخواست پر حتمی دلائل طلب کرلیے۔
راولپنڈی؍لاہور؍اسلام آباد(نمائندہ امت؍این این آئی) کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ نے راولپنڈی میں دہشتگردی کامنصوبہ ناکام بنا کر کالعدم تنظیم کے2 دہشتگردوں کو گرفتار کر کے دھماکہ خیز مواد اور دیگر اسلحہ…
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد 70کروڑ دینے پر تیار ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ان کے اہل خانہ نے اس سلسلے میں نیب سے رابطہ کر کے پلی بارگین کی پیشکش…
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برٹش ایئرویز نے 10 سال بعد پاکستان کے لیے دوبارہ پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا۔برٹش ایئرویز کے نمائندوں نے پروازیں بحال کرنے کا اعلان اسلام آباد میں وزیراعظم کے معاون خصوصی…
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے سوشل میڈیا پر”ہمیں آگے ہی جانا ہے”کے ہیش ٹیگ کا استعمال کرتے ہوئے کہا کہ برٹش ایئرویز کا پاکستان میں فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا شکریہ، قوم…
راولپنڈی ؍مظفرآباد( سٹی رپورٹر؍نمائندہ امت) وزیر اعظم و صدر آزاد کشمیر نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کو کشمیر کی پالیسی واضح کرنی چاہیے۔ کشمیر کی تقسیم ممکن نہیں ہے۔ ہم نے پاکستان سے محبت کا اظہار چوہدری…
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب کے مطابق مالم جبہ اراضی کیس میں وزیر اعلیٰ محمود خان کو کوئی کلین چٹ نہیں دی۔گزشتہ روزپیشی کے بعد وزیراعلیٰ سے صحافی نے سوال کیا کہ آپ کو کوئی سوالنامہ دیا گیا یا یہ آپ…
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے ترک صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔واضح رہے کہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار ترکی کی آئینی…
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے ساتھ نہ دینے پر آرڈیننس کے ذریعہ قانون سازی کریں گے۔وزیر اعظم عمران خان کے بعد وزیر قانون فروغ نسیم نے بھی آرڈیننس کے ذریعہ…
اسلام آباد(نمائندہ امت)اسلام آبادہائیکورٹ نے وزیر قانون پنجاب بشارت راجہ کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے منظورکرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کردیا۔
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دیے ہیں کہ پشاور ہائیکورٹ نے مذاق بنایا ہے، ریکارڈ دیکھے بغیر فیصلے ہو رہے ہیں۔سپریم کورٹ میں فرقہ ورانہ دہشت گردی میں ملوث ملزمان…