پیارے کے الیکشن 29دسمبر کو ہونگے

کراچی (پ ر) پی آئی اے ریٹائرڈ ایمپلائز ایسوسی ایشن الیکشن کمیشن کے چیئرمین نجم الغنی نے اعلان کیا ہے کہ پیارے کے انتخابات 29دسمبر (ہفتہ) کو ہونگے۔ پولنگ صبح 10بجے سے دوپہر 2بجے تک ہوگی، جبکہ انتخابات…

کہوٹہ میں 5 گھنٹے آپریشن کے بعد8 منشیات فروش گرفتار

کہوٹہ( نمائندہ امت) کہوٹہ میں 5 گھنٹے آپریشن کے بعد 8منشیات فروش گرفتار کرلئے گئے، فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا، ملزمان کے قبضے سے 1000 بوتل شراب اور 5 کلو چرس اور اسلحہ قبضے میں…

مٹیاری میں چور7 دکانوں کا صفایا کرگئے

ہالا (نامہ نگار)مٹیاری میں نامعلوم چور 7 دکانوں کاصفایا کرگئے، جب کہ گداگروں کے روپ میں ڈکیت گروہ سرگرم ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ضلع میں جرائم بڑھنے کے باوجود پولیس ملزمان پکڑنے میں ناکام ہوچکی ہے ۔

شیخ رشید جمہوریت کیلئے ناسور ہیں-رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ شیخ رشید سیاست کا بنارسی ٹھگ اور جمہوریت کے لیے ناسور ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے…

زیادتی کوشش کےواقعات میں سوتیلے باپ سمیت 2گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) گلستان جوہراور دودریا میں زیادتی کی کوشش کو واقعات میں سوتیلے باپ سمیت 2ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق حسین ہزارہ گوٹھ بلاک 11 میں ملزم اسلم نے اپنی…

پاکستان ہمیشہ کیلئے بدلنے والا ہے-عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارا مقصد پاکستان کو حقیقی فلاحی ریاست بنانا ہے اور پاکستان ہمیشہ کے لیے بدلنے والا ہے۔وزیراعظم عمران خان سے ڈیرہ غازی خان ڈویژن سے تعلق…

کھارادر میں کمسن بچہ زندہ جل گیا ۔2بچا لئے گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کھارادر کے فلیٹ میں آگ لگنے سے 2سالہ بچہ زندہ جل گیا گیا جبکہ 2 بچا لئے گئے تفصیلات کے مطابق رادھا کشن بلڈنگ کے تھرڈ فلور پرواقع فلیٹ میں گذشتہ صبح اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے پورے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More