شرجیل میمن کیخلاف کرپشن ریفرنس کی سماعت ملتوی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) احتساب عدالت نے سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن و دیگر کے خلاف پونے 6ارب روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس کی سماعت وکلاء صفائی کی عدم حاضری کے باعث 31 دسمبر تک ملتوی کردی ہے۔

پی ایس بی-قومی اسپورٹس فیڈریشنز کافرانزک آڈٹ اچھا فیصلہ ہے- اکرم ساہی

اسلام آباد(نمائندہ امت) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کےصدرمیجر جنرل(ر) اکرم ساہی نے امت سے گفتگو میں وزارت بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی)اور قومی اسپورٹس فیڈریشنز کے…

1ارب 68کروڑفنڈزکی چھان بین کاحکم

اسلام آباد(نمائندہ امت) وزارت بین الصوبائی رابطہ (آئی پی سی) نے پاکستان اسپورٹس بورڈ سمیت 14 منتخب قومی اسپورٹس فیڈریشنز کے پانچ سال کے دوران 1ارب 68کروڑ فنڈزکی چھان بین کا حکم جاری کردیا ہے۔سیکرٹری…

کوئی عالمی قوت چین کو ڈکٹیٹ نہیں کرسکتی- شی چن پنگ

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک ) چین کے صدر شی چن پنگ نے کہا ہے کہ کوئی بھی عالمی قوت چین کو ڈکٹیٹ نہیں کرسکتی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی صدر شی چن پنگ نے کمیونسٹ پارٹی کی حکمرانی کے چالیس سال…

یمن میں سیز فائر معاہدہ چند منٹ بعد ٹوٹ گیا

الحدیدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) یمن میں اقوام متحدہ کے زیر سرپرستی سیز فائر کا معاہدہ چند منٹ بھی برقرار نہیں رہ سکا اور فریقین نے ایک دوسرے پر حملے شروع کردیئے، جبکہ اقوام متحدہ نے 28 دسمبر کی ڈیڈ لائن دی ہے…

میٹرو بس سروس23مارچ سے شروع کرنےکا فیصلہ

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پشاور بس منصوبے کو ابتدائی طور پر ریچ ون سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور 23 مارچ کو بسیں چلا کر افتتاح کیا جائے گا۔اس سلسلے میں 20 بسیں چین سے منگوا لی گئی ہیں جو فروری…

بے بس باپ ہوں بیٹی کی مدد نہیں کرسکتا-حنیف عباسی

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)جیل میں اسیر مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ وہ اس وقت بے بس باپ ہیں جو اپنی بیٹی کی کچھ مدد نہیں کرسکتے۔ جیل میں اسیر ہونے کے باوجود سیاسی مخالفت پر بیٹی…

آئی جی سندھ کلیم امام بیرون ملک روانہ ہو گئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی جی سندھ کلیم امام چھٹیوں پر بیرون ملک روانہ ہو گئے۔ اس دوران ایڈیشنل آئی جی سندھ آفتاب پٹھان اضافی چارج سنبھالیں گے۔آئی جی دبئی میں منعقدہ فارنسک کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

خیبرپختون میں 7ہزار آسامیاں تخلیق کرنے کا فیصلہ

پشاور(امت نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختون محمود خان نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اے جی این قاضی فارمولا کے تحت پن بجلی کے خالص منافع کی مد میں صوبے کے شیئر کا یقین دلایا ہے، جلد ہی صوبہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More