چترال میں بم دھماکے میں لیویز اہلکار شہید

چترال (نمائندہ اُمت) چترال کے جنوب میں پاک افغان بارڈ ر پرواقع گاؤں ارندو میں دیسی ساخت کے بم کے دھماکے میں چترال لیویز کا ایک جوان جاوید خان شہید ہوگیا ۔جائے دھماکا کو سیل کرکے ابتدائی شواہد اکٹھے…

والد کی صحت سے متعلق اب تک اندھیرے میں ہیں-مریم

لاہور(امت نیوز) مریم نواز نے کہا ہے کہ والد میاں نواز شریف کی صحت سے متعلق ابھی تک ہمیں اندھیرے میں رکھا گیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نے کہا کہ حکومت کے تشکیل کردہ میڈیکل بورڈ نے 16 جنوری کو…

سعودی ولی عہد نے خشوگی کو قتل کرایا-امریکی سینیٹر

انقرہ(امت نیوز)امریکی صدر ٹرمپ کی قریبی ساتھی لنڈسے گراہم نے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کو صحافی جمال خشوگی کے قتل کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے سے ہرصورت میں نمٹنا ہوگا ۔ترکی…

چیف جسٹس کے سوشل میڈیا اکائونٹس جعلی نکلے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان سپریم کورٹ نے چیف جسٹس پاکستان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے حوالے سے وضاحت جاری کردی ہے،ترجمان سپریم کورٹ کی جانب سے ایک اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں کہا گیا کہ چیف جسٹس…

سعد رفیق کے بے نامی اکاؤنٹس کا انکشاف

لاہور(امت نیوز) سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے بے نامی اکاؤنٹس بھی سامنے آگئے ہیں، نیب نے بے نامی اکاؤنٹس کی تحقیقات شروع کردی ہیں، جعلی اکاؤنٹ میں پیراگون سے 6 ارب 20 کروڑ 12 لاکھ روپے…

حکومت مدت پوری کرتی نظر نہیں آرہی-سعدرفیق

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے رویے سے لگتا نہیں یہ اپنی مدت پوری کریں گے۔لاہور میں میڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا…

سوات-راولپنڈی میں گیس لیکج سے دھماکے-3جاں بحق-8زخمی

سوات/راولپنڈی(بیورورپورٹ)سوات اور راولپنڈی میں گیس لیکج سے گھروں میں دھماکوں کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق اور 8زخمی ہوگئے،تفصیلات کے مطابق سوات کے علاقے شاہین آباد میں لوڈشیڈنگ کے دوران گیس بھرنے سے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More