شہباز شریف کیخلاف آشیانہ اقبال ریفرنس چیئرمین نیب کو ارسال
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) آشیانہ اقبال کیس میں نیب نے شہباز شریف کے خلاف ریفرنس منظوری کیلئے چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو بھجوا دیا،کیس میں نیب نے شہباز شریف کے خلاف تحقیقات مکمل کرلی ہیں، ذرائع…